ہفتہ وار کالمز

اس کیٹا گری میں 292 خبریں موجود ہیں

پاکستانیوں، جاگو، دیکھو، تم کیسے لُٹ رہے ہو؟

چند روز پہلے کہ کسی محب وطن پاکستانی نے ایک طویل فہرست شائع کی جس میں ان پاکستانیوں کے ناموں اور ان کی دوبئی میں خریدی ہوئی جائدادوں کی تفصیل دی گئی تھی جنکی کل مالیت 11 ارب ڈالر بتائی…

عدت میں شدت!

کیا جنرل حافظ سید عاصم منیر احمد شاہ اپنی اہلیہ ارم عاصم منیر احمد شاہ کی عدت اور ماہواری کے تذکرے نیشنل ٹی وی اور عدالت میں بیان ہونا پسند کرینگے؟اسلام آبادہائیکورٹ کے چھ ججوں کے اس خط کی روشنی…

کچھ کمی سی ہے !

آج کل سوشل میڈیا پرمختلف بیماریوںاور کئی کمزوریوں کے اتنے چرچے رہتے ہیں کہ لگتا ہے ہر کوئی حکمت کے عروج پر پہنچ کر دکھی انسانیت کی خدمت کر کے اپنی عاقبت سنوارنا چاہتا ہے اُن کے جملوں میں ایسا…

دھوکہ

دھوکہ اچھا لفظ نہیں ہے جیسے ہی زبان پر آتا ہے کان کھڑے ہو جاتے ہیں،دھوکہ ہو جائے تو اعتبار اٹھ جاتا ہے، اعتبار ٹوٹے تو بہت قلق ہوتا ہے اور دھوکہ وہی دیتا ہے جس پر اعتبار ہو اعتبار…

فیصل واوڈا دفاعی اداروں کی ’’پراکسی‘‘ اس کو اپنا انجام یاد رکھنا چاہیے

سپریم کورٹ کے جج مسٹر جسٹس اطہر من اللہ نے اٹارنی جنرل کو مخاطب کرتے ہوئے بالکل صحیح تجزیہ پیش کیا کہ اب آپ پراکسی کے ذریعہ ہماری پگڑیوں سے فٹ بال کھیلیں گے اگر آپ فیصل کی تاریخ دیکھیں…

یہ بے قامت لوگ!

دو تاریخ ساز دھماکے ہوئے ہیں وطنِ عزیز پاکستان کے حوالے سے اور ایک دھماکہ 20 مئی کو ہوا ہے بین الاقوامی کرمنل کورٹ میں فلسطین کے ان مظلوموں کے حوالے سے جن پر گزشتہ سات ماہ سے دنیا کا…

سنجے بھنسالی ‘ بمبئی سے لاہور تک!

ساٹھ برس پہلے بمبئی کے اس چھوٹے سے تھیٹر کی بڑی سکرین پر وہ اپنے باپ کیساتھ فلمیںدیکھنے جاتا تھا۔ اسی تھیٹر میں اس نے مغل اعظم اٹھارہ مرتبہ دیکھی تھی۔اس فلم کا شاہانہ ماحول‘ اسکے شہزادے‘ شہزادیاں اور طوائفیں‘…

تسخیر کائنات

اُمید نئی طرح کی سیاست میں لعنتیں در آئیں لحاظ اب نہ کسی کا کسی کا پاس نہیں ہمیں یقین ہے کہ بدلے گا یہ وطیرہ بھی اُمید اس کے کرم کی ہے اب بھی پاس نہیں! اس صدی میں…

بیرون ملک پاکستانیوں کے وزیر سے گذارشات!

یہ ان پاکستانیوں کے نام ایک پیغام ہے جو وطن عزیز میں روزگار حاصل کرنے میں نا کام ہو کر بیرون ملک روزی تلاش کرنا چاہتے ہیں۔ہر سال لاکھوں پاکستانی کسی نہ کسی طرح ملک سے باہر جانے میں کامیاب…

تاثیر شعر اور ظلم کا دست بہانہ جو!

ستم ظریف تو یہ کہہ کر خود کو تسلی دیتا رہتا ہے کہ آج کل کسی بھی شاعر کے لیے فوری طور پر مقبول ہونے کا واحد راستہ اور طریقہ مزاحمتی شاعری کا رہ گیا ہے۔ کہتا ہے کہ حالیہ…