بین الاقوامی

اس کیٹا گری میں 1040 خبریں موجود ہیں

ٹرمپ کی غزہ جنگ بندی کیلئے سفارتی کوشش، قطر نے ثالثی کا کردار دوبارہ شروع کردیا

غزہ میں جنگ بندی کیلئے نومنتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سفارتی کوشش شروع کردیں۔خبرایجنسی کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ کے نامزد ایلچی برائے مشرق وسطی اسٹیو وٹکوف نے غزہ جنگ کے معاملے پر نومبر میں قطر اور اسرائیل کے وزرائے…

ٹرمپ نے میری لینڈ یونیورسٹی کے پروفیسر کو ڈپٹی وزیرخزانہ نامزد کردیا

نومنتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے میری لینڈ یونیورسٹی کے پروفیسر مائیکل فول کینڈر کو نائب وزیر خزانہ نامزد کردیا۔امریکی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ نے سوشل میڈیا پر بیان میں کہا کہ ہمارا امریکا فرسٹ ایجنڈا اب…

امریکی صدربائیڈن اورفرانسیسی صدر میکرون کی مشترکہ کاوشوں سے اسرائیل اورلبنان جنگ بندی پرآمادہ

واشنگٹن:کئی ہفتوں کی انتھک سفارتکاری کے بعد اسرائیل اور لبنان نے اسرائیل اور لبنان کے درمیان لڑائی کے خاتمے پر اتفاق کر ليا ہے۔ لبنان میں لڑائی بند کر دے گا اور اسرائیل کو حزب اللہ اور لبنان سے سرگرم…

سیکرٹری انٹونی بلنکن کا برسلز اور مالٹا کا دورہ

واشنگٹن:امریکی وزير خارجہ انٹونی جے بلنکن برسلز، بیلجیئم اور مالٹا کا دورہ کریں گے۔ برسلز میںسیکرٹری بلنکن نیٹو کے وزرائے خارجہ کے اجلاس میں شرکت کریں گے جس میں ٹرانس اٹلانٹک سکیورٹی کی ترجیحات پر تبادلہ خیال کریں گے، بشمول…

وزیر خارجہ انٹونی بلنکن کی نیٹو کے سیکرٹری جنرل روٹے سے ملاقات

واشنگٹن:امریکی وزير خارجہ انٹونی جے بلنکن نے نیٹو کے سیکرٹری جنرل مارک روٹے سے برسلز میں نیٹو وزرائے خارجہ کے اجلاس سے پہلے ملاقات کی۔ سیکرٹری بلنکن اور سیکرٹری جنرل روٹے نے اتحاد کی اہم ترجیحات پر تبادلہ خیال کیا…

فرانسیسی وزیراعظم کے خلاف تحریک عدم اعتماد منظور

فرانس میں وزیراعظم کیخلاف تحریک عدم اعتماد منظور ہو گئی۔فرانسیسی قانون سازوں نے گزشتہ روز وزیر اعظم مشیل بارنیئر کی تین ماہ کی حکومت گرانے کا قدم اٹھایا،60 برسوں میں پہلی مرتبہ ایوان زیریں نے حکومت کا تختہ الٹا۔تحریک بائیں…

کیلیفورنیا کے ایلیمنٹری سکول میں فائرنگ، 2 بچے ہلاک

کیلیفورنیا : امریکی ریاست کیلیفورنیا کے ایلیمنٹری سکول میں فائرنگ سے2 بچے ہلاک ہوگئے۔امریکی میڈیا کے مطابق فائرنگ کے واقعے میں دو طلبہ زخمی بھی ہوئے، واقعہ کی تحقیقات شروع کردی گئی، حملہ آور نے خود کو بھی گولی مار…

بائیڈن انتظامیہ اسرائیل کو مزید اسلحہ فراہم کرنے کیلئے تیار

واشنگٹن: ٹرمپ انتظامیہ کے آنے سے پہلے جوبائیڈن انتظامیہ نے ایک بار پھر اسرائیل کو اسلحہ فراہمی کے منصوبے کی تیاری شروع کی ہے۔عرب میڈیا کے مطابق متعلقہ ذرائع کا کہنا ہے اس حوالے سے 680 ملین ڈالر کی مالیت…

ٹرمپ نے ریٹائرڈ جنرل کیتھ کیلوگ کو روس اور یوکرین کیلئے مندوب مقررکردیا

واشنگٹن : نومنتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ریٹائرڈ جنرل کیتھ کیلوگ کو روس اور یوکرین کے لیے مندوب مقرر کردیا۔امریکی میڈیا کے مطابق کیتھ کیلوگ نے روس یوکرین جنگ ختم کرنے کا منصوبہ پیش کیا تھا۔ بین الاقوامی خبر…

امید ہے لبنان کے بعد غزہ میں بھی جنگ بندی ہوگی : قطر

دوحہ : قطر نے امید ظاہر کی ہے کہ اسرائیل اور حزب اللہ کے درمیان جنگ بندی کے معاہدے کے بعد غزہ میں بھی جنگ بندی کیلئے کوششیں کی جائیں گی ۔عرب میڈیا کے مطابق اسرائیل اور حزب اللہ کے…