ٹیکنالوجی
زمین کے گرد آنے والا ’دوسرا چھوٹا چاند‘
میڈرڈ: سیارچوں کی حرکیات کا مطالعہ کرنے والے دو ماہرین نے انکشاف کیا ہے کہ ایک چھوٹی سی خلائی چٹان رواں ماہ نظامِ شمسی کے دوسرے حصے میں جانے سے قبل زمین کے گرد مدار میں داخل ہوجائے گی۔کمپلوٹینس یونیورسٹی…
پسینے سے خون میں موجود مادوں کی سطح بتانے والا آلہ تیار
لندن: سائنسدانوں نے انگلی پر پہنے جانے والی ایسی ٹیکنالوجی تیار کی ہے جو خون میں مختلف اجزا کی سطح کا تعین کرسکتی ہے۔محققین کی رپورٹ کے مطابق پسینے سے چلنے والی انگلی پر پہنے جانے والا یہ آلہ کسی…
موسم کی درست پیشگوئی کرنے کیلئے 100 ملین ڈالرز کا کمپیوٹر تیار
واشنگٹن: امریکا میں ایک 100 ملین ڈالرز کا کمپیوٹر تیار کیا گیا ہے جو اے آئی کی مدد سے موسمیاتی تبدیلیوں کی زیادہ درست پیشگوئی کرنے کے قابل ہوگا۔امریکی حکومت نے اعلان کیا ہے کہ یہ نیا 100ملین ڈالرز کا…
بندر ایک دوسرے کا باقاعدہ نام رکھتے ہیں
لندن: ایک نئے مطالعے میں پایا گیا ہے کہ بندر بھی انسانوں کی طرح ایک دوسرے کو عرفی نام دیتے ہیں اور خیال کیا جاتا ہے کہ یہ سلوک انہیں جنگلی میں مسابقتی برتری کا متحمل بناتا ہے۔خاص طور پر…
ناہموار سطحوں پر رکاوٹوں کوعبور کرنے والا نیا پہیہ ایجاد
سول: سائنس دانوں نے ایک شکل بدلنے والا پہیہ ایجاد کیا ہے جو راستے میں آنے والی رکاوٹوں کو باآسانی عبور کرسکتا ہے۔کوریا انسٹیٹیوٹ آف مشینری اینڈ مٹیریلز (کے آئی ایم ایم) کے سائنس دانوں کا ایجاد کردہ یہ پہیہ…
آواز کی چھ گنا رفتار سے چلنے والا ہائپرسونک مسافر طیارہ
بیجنگ: چین ایک ہائپر سونک مسافر طیارہ تیار کر رہا ہے جو کونکورڈ کے مقابلے میں چھ گنا تیز رفتار سے سفر کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔“نانکیانگ نمبر 1″ کے ایک متاثر کن پروٹو ٹائپ سے پتہ چلا ہے کہ…
ایلون مسک نے ایکس ٹی وی ایپ کا بِیٹا ورژن متعارف کرادیا
کیلیفورنیا: سماجی رابطے کے پلیٹ فارم ایکس (سابقہ ٹوئٹر) کے سربراہ ایلون مسک نے ایکس ٹی وی ایپ کا بِیٹا ورژن متعارف کرا دیا۔مایکس پوسٹ میں ایلون مسک نے ٹی وی ایپ کی تشکیل کے متعلق انجینئرنگ ٹیم کی تصدیق…
اسرائیل میں 2700 قدیم پتھر کی مہر دریافت
مقبوضہ یروشلم: اسرائیلی نوادرات کے محققین نے اعلان کیا ہے کہ انہوں نے تقریباً 2,700 سال پرانی ایک عبادت گاہ کی باقیات سے ایک نادر مہر دریافت کی ہے۔اسرائیل کے آثار قدیمہ کی اتھارٹی نے بیان میں کہا کہ مہر،…
امریکا میں شدید گرمی سے ہونے والی اموات میں اضافہ
واشنگٹن: امریکا میں نئے اعداد و شمار میں پایا گیا ہے کہ شدید گرمیوں یا اس سے متعلقہ وجوہات سے مرنے والے امریکیوں کی تعداد میں تیزی سے اضافہ ہوا ہے۔1999 سے 2023 تک امریکی ادارے سی ڈی سی پی…
بچوں میں دورے پڑنے کا تعلق جینیات سے ہوتا ہے، تحقیق
سائنسدانوں نے حالیہ تحقیق میں دورے پڑنے کی بیماری میں مبتلا بچوں کا تجزیہ کیا ہے۔شرکا کے جینیاتی کوڈ کا استعمال کرتے ہوئے ایک ڈش میں اسٹیم سیلز کو بڑھا کر سائنسدانوں نے پایا کہ DENND 5A نامی جین میں…