کھیل

اس کیٹا گری میں 410 خبریں موجود ہیں

چمپیئنز ٹرافی کے سفرکا فیصل مسجد اسلام آباد سے آغاز

آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کا فیصل مسجد اسلام آباد سے پاکستان کا سفر شروع ہوا اور آغاز کے ساتھ ہی ٹرافی کو وفاقی دارالحکومت میں پاکستان مونومنٹ پہنچا دیا گیا۔آئی سی سی اور پی سی بی حکام بھی ٹرافی…

آسٹریلیا نے پاکستان کو دوسرے ٹی 20 میچ میں شکست دے کر سیریز نام کرلی

آسٹریلیا نے دوسرے ٹی 20 میچ میں پاکستان کو شکست دے کر 3 میچوں کی سیریز دو صفر سے اپنے نام کرلی۔قومی ٹیم آسٹریلیا کے دیے ہوئے 148 رنز کے ہدف کے جواب میں 134 رنز پر ڈھیر ہو گئی۔…

نیوزی لینڈ کے فاسٹ بولر ٹم ساؤتھی کا ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان

نیوزی لینڈ کے فاسٹ بولر ٹم ساؤتھی نے ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا۔اپنی رٹائرمنٹ کے اعلان پر ٹم ساؤتھی کا کہنا تھا کہ نیوزی لینڈ کیلئے 18 برس کھیلنا ایک اعزاز ہے، نیوزی لینڈ کی نمائندگی کرنا…

ویمنز انڈر-19 ایشیاکپ؛ پاک بھارت ٹیمیں ایک ہی گروپ میں شامل

چیمپئینز ٹرافی میں پاکستان آنے سے بھارتی ٹیم کے انکار کے بعد ویمنز انڈر-19 ایشیاکپ کرکٹ ٹورنامنٹ میں پاکستان اور بھارت کو ایک ہی گروپ میں شامل کردیا گیا۔روایتی حریف آئندہ ماہ ملائیشیا میں شیڈول ایشیائی ایونٹ میں مدمقابل ہوں…

’روہت اور کوہلی نے بیٹے کے 10 سال برباد کیے‘، بھارتی کرکٹر سنجو سیمسن کے والد کا الزام

بھارت میں ایک اور کرکٹر کے والد نے اسٹار کرکٹرز پر بیٹے کے کیرئیر کے 10 سال برباد کرنے کا الزام عائد کردیا۔سنجو سیمسن جنوبی افریقا کے خلاف جاری4 میچز کی ٹی ٹوئنٹی سیریز میں بھارتی پلیئنگ الیون کا حصہ…

اے ٹی پی فائنلز، عالمی نمبرٹوالیگزینڈر زویروف اورکیسپر رڈ کا شاندار آغاز

روم :جرمنی کےشہرہ آفاق ٹینس سٹار اور عالمی نمبر ٹو الیگزینڈر زویروف اور ناروے کے ٹینس کھلاڑی کیسپر رڈ نے اے ٹی پی فائنلز میں گروپ مرحلے کا فاتحانہ آغاز کر دیا۔اے ٹی پی فائنلز گروپ میچز اٹلی کے شہر…

گلوبل سپر لیگ: تبریز شمسی اور کارلوس بریتھ ویٹ کا لاہور قلندرز سے معاہدہ

جنوبی افریقا کے کرکٹر تبریز شمسی اور و یسٹ انڈین آل راؤنڈر کارلوس بریتھ ویٹ کا لاہور قلندرز سے معاہدہ ہوگیا۔دونوں کھلاڑی ویسٹ انڈیز میں ہونیوالی گلوبل سپر لیگ میں لاہور قلندرز کا حصہ ہوں گے۔انگلینڈ کے ٹام ایبل، لیوک…

22 سالہ انٹرنیشنل فٹبالر کار حادثے میں زخمی ہونے کے ایک ماہ بعد چل بسا

جنوبی امریکی ملک ایکواڈور کے انٹرنیشنل فٹبالر مارکو انگولو کار حادثے میں شدید زخمی ہونے کے ایک ماہ بعد چل بسے۔برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی کے مطابق 22 سالہ نوجوان فٹبالر مارکو انگولو 7 اکتوبر کو ایکواڈور کے دارالحکومت…

اے ٹی پی فائنلز، عالمی نمبر ون جینک سنر اور ٹیلرفریٹز کا فاتحانہ آغاز

اٹلی : اٹلی کےشہرہ آفاق ٹینس سٹار اور عالمی نمبر ون جینک سنر اور امریکا کے ٹینس کھلاڑی ٹیلر فریٹز نے اے ٹی پی فائنلز میں گروپ مرحلے کا فاتحانہ آغاز کر دیا۔اے ٹی پی فائنلز گروپ میچز اٹلی کے…

بھارت کی کھیل میں سیاست گردی، پاکستانی اسکریبل پلیئرز کو ویزے دینے سے انکار

کراچی:بھارت نے ایک بار پھر کھیل میں سیاست گردی دکھاتے ہوئے پاکستانی کھلاڑیوں کو ویزے دینے سے انکار کردیا۔ایشیا یوتھ اسکریبل چیمپئن شپ کیلئے ویزے نہ ملنے کے سبب پاکستان ٹیم ٹائٹل کے دفاع سے محروم ہوگئی، پاکستان نے 2022…