شوبز
شاہ رخ خان کی اسپتال میں دیپیکا اور رنویر سے ملاقات، بیٹی کی پیدائش پر مبارکباد
ممبئی: بالی وڈ کی دنیا میں خوشی کی لہر دوڑ گئی جب 12 ستمبر کی رات کو شاہ رخ خان ممبئی کے ایچ این ریلائنس اسپتال میں اپنے قریبی دوست دیپیکا پاڈوکون اور رنویر سنگھ سے ملنے پہنچے۔شاہ رخ خان…
عمران خان کی واپسی : عامر خان نیٹ فلکس کیلئے کامیڈی فلم بنائیں گے
بالی وڈ کے مشہور اداکار عمران خان ایک دہائی کے طویل وقفے کے بعد دوبارہ اسکرین پر جلوہ گر ہوں گے اور ان کی واپسی ایک دلچسپ نیٹ فلکس رومینٹک کامیڈی کے ذریعے ہوگی۔بھارتی میڈیا کے مطابق اس پروجیکٹ کو…
رنبیر، عالیہ اور وکی کوشل کی نئی فلم ’’لو اینڈ وار‘‘ کب ریلیز ہوگی؟ تاریخ آگئی
بالی ووڈ کے مشہور ہدایتکار سنجے لیلا بھنسالی کی نئی فلم ’لو اینڈ وار‘ کی ریلیز تاریخ کا اعلان کر دیا گیا ہے۔فلم میں رنبیر کپور، عالیہ بھٹ اور وکی کوشل مرکزی کرداروں میں نظر آئیں گے اور اسے 20…
ٹام کروز نے پیرس اولمپکس کی اختتامی تقریب کیلئے کتنا معاوضہ لیا؟ مداح حیران
لاس اینجلس: پیرس اولمپکس 2024ء کی اختتامی تقریب میں خطرناک اسٹنٹ کرنے والے ہالی ووڈ ایکشن اسٹار ٹام کروز کی پرفارمنس کے معاوضے سے متعلق اہم انکشاف ہوا ہے۔12 اگست کو پیرس اولمپکس 2024 کی اختتامی تقریب میں 62 سالہ…
اکشے کمار کی کامیڈی فلم ’ہاؤس فل 5‘ میں پانچ خواتین مرکزی کرداروں کی شمولیت
ممبئی: بالی وڈ کی مقبول کامیڈی سیریز ’ہاؤس فل‘ کی پانچویں فلم کی تیاریاں زور و شور سے جاری ہیں اور فلم میں مرکزی کردار ادا کرنے والے اکشے کمار ایک بار پھر اپنی مزاحیہ اداکاری سے شائقین کو محظوظ…
ملائکہ اروڑا کے والد کی آخری رسومات ادا کردی گئیں
ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ و ڈانسر ملائکہ اروڑا کے والد انیل مہتا کی آخری رسومات ادا کردی گئیں۔بھارتی میڈیا کے مطابق ملائکہ اروڑا کے والد انیل مہتا نے 11 ستمبر کی صبح اپنے اپارٹمنٹ کی چھت سے چھلانگ کر خودکشی…
یویو ہنی سنگھ کا اسلام کے بارے میں وسیع علم حاصل کرنے کا انکشاف
ممبئی: بھارت کے معروف میوزک پروڈیوسر، ریپر و گلوکار یویو ہنی سنگھ نے انکشاف کیا ہے کہ اُنہوں نے مذہبی بزرگوں اور صوفیوں سے اسلام کے بارے میں علم حاصل کیا تھا۔حال ہی میں یویو ہنی سنگھ نے بھارتی صحافی…
ٹائم میگزین کا سرورق، اے آئی کی 100 بااثر شخصیات میں انیل کپور بھی شامل
نیویارک: معروف امریکی میگزین ٹائم نے آرٹیفیشل انٹیلی جنس (اے آئی) کے غلط استعمال کو روکنے کے لیے کوششیں کرنے والے افراد کی فہرست جاری کردی ہے جس میں بالی ووڈ اسٹار انیل کپور کا نام بھی شامل ہے۔ٹائم میگزین…
کمل ہاسن نے اے آئی کی تعلیم حاصل کرنے کیلئے امریکی کالج میں داخلہ لے لیا
ممبئی: بالی ووڈ اور جنوبی بھارت کی فلموں کے سینیئر اداکار کمل ہاسن آرٹیفیشل انٹیلیجنس (اے آئی) کی تعلیم حاصل کرنے کے لیے امریکا روانہ ہوگئے۔بھارتی میڈیا کے مطابق 69 سالہ کمل ہاسن گزشتہ ہفتہ امریکا روانہ ہوئے ہیں، لیجنڈری…
میدان میں چھکے چھڑانے والے کوہلی کو کھانا بنانا آتا ہے؟ انوشکا نے سچ بتادیا
بالی وڈ اداکارہ انوشکا شرما نے انکشاف کیا ہے کہ گھر میں کبھی وہ اور کبھی شوہر ویرات کھانا بناتے ہیں۔انوشکا شرما تقریباً 2 سال بعد بھارت واپس گئی ہیں، اس موقع پر ممبئی میں ایک ایونٹ کے دوران انوشکا…