بین الاقوامی

اس کیٹا گری میں 1089 خبریں موجود ہیں

برطانیہ اور مصر نے ایران و لبنان کی فضائی حدود کا استعمال روک دیا

برطانیہ اور مصر نے اپنی فضائی کمپنیوں کو ایران اور لبنان کی فضائی حدود استعمال کرنے سے روک دیا۔خبر ایجنسی کے مطابق حماس اور حزب اللہ کے سینئر ارکان کی شہادت کے بعد خطے میں صورت حال خراب ہونے کے…

اسماعیل ہنیہ کا قتل ایران کی خودمختاری کی سنگین خلاف ورزی تھا: سعودی عرب

سعودی عرب کا کہنا ہے کہ حماس کے سربراہ اسماعیل ہنیہ کا قتل ایران کی خودمختاری کی سنگین خلاف ورزی تھا۔حماس کے سربراہ اسماعیل ہنیہ کو 31 جولائی کو تہران میں میزائل حملے میں شہید کیا گیاتھا، وہ نومنتخب ایرانی…

برطانوی عدالتوں کا فوری انصاف، فسادات میں ملوث 2 ملزموں کو سزائیں سنادیں

لندن: برطانوی عدالتوں کا فوری انصاف، فسادات میں ملوث 2 ملزموں کو سزائیں سنا دیں۔ملزمان کو پُرتشدد کارروائی اور ہتھیار رکھنے کے جرم میں 16 ماہ کی قید کی سزا سنائی گئی، اس دوران لیور پول کراؤن کورٹ کی عدالتی…

امریکہ نے نائن الیون کے مبینہ ماسٹرمائنڈ خالد شیخ سے معاہدہ منسوخ کردیا

واشنگٹن: امریکا نے نائن الیون کے مبینہ ماسٹر مائنڈ خالد شیخ سے اعتراف جرم کے بدلے سزائے موت نہ دینے کا معاہدہ منسوخ کردیا۔امریکی وزیر دفاع لائیڈ آسٹن نے نائن الیون کے مبینہ ماسٹر مائنڈ خالد شیخ محمد کے ساتھ…

صدر بائیڈن کی اسرائیل کو خطے میں کشیدگی نہ بڑھانے کی ہدایت

واشنگٹن: امریکی صدر جو بائیڈن نے خطے میں جنگ کے خطرات کے پیشِ نظر اسرائیلی وزیر اعظم بنجامن نیتن یاہو کو کشیدگی نہ بڑھانے کے متعلق ہدایت کی ہے۔رپورٹ میں دو امریکی عہدے داران کا حوالہ دیتے ہوئے بتایا گیا…

ڈونلڈ ٹرمپ 4 ستمبر کو کمالا ہیرس سے مباحثے کیلئے رضامند

واشنگٹن:امریکی صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ 4 ستمبر کو اپنی حریف کمالا ہیرس سے مباحثے کیلئے امریکی ٹی وی چینل کی پیشکش پر رضا مند ہوگئے۔غیرملکی میڈیا کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ نے کمالا ہیرس کے ساتھ مباحثے میں بھرپور ہجوم کی…

غزہ : اسرائیلی فورسز کی بمباری سے 5فلسطینی شہید، متعدد زخمی

غزہ : غزہ میں اسرائیلی فوج کی سفاکیت تھم نہ سکی،خان یونس میں بمباری اور ڈرون حملے، 5فلسطینی شہید،متعدد افراد زخمی ہو گئے۔عرب میڈیا کے مطابق البریج کیمپ پر بمباری سے معصوم بچی سمیت 3 فلسطینی بربریت کا نشانہ بنے،…

موغادیشو کے ساحل پر مسلح گروپ کا حملہ، 32افراد ہلاک، 63زخمی

موغا دیشو:صومالیہ کے دارالحکومت موغادیشو کے ایک مصروف ساحل پر دہشتگرد تنظیم القاعدہ سے منسلک مسلح گروپ الشباب کے حملے میں 32 افراد ہلاک اور 63 زخمی ہوگئے۔صومالیہ کے حکام نے تصدیق کی ہے کہ موغادیشو کے ساحل پر کیے…

اسرائیلی حملوں سے غزہ ملبے کا ڈھیر بن گیا، صفائی میں 20 سال لگ سکتے ہیں: یواین سیٹیلائٹ سینٹر

اسرائیلی مظالم اور حملوں سے متاثرہ غزہ ملبے کا ڈھیر بن گیا جسے اٹھانے میں 15 سے 20 سال لگ سکتے ہیں۔اقوام متحدہ کے سیٹیلائٹ سینٹر کے تخمینے کے مطابق غزہ کی2 تہائی عمارتیں مکمل تباہ یا شدید متاثر ہوگئی…

چین کے شانگزی صوبے میں پل گرنے سے اموات کی تعداد 38 ہوگئی

چین کے شانگزی صوبے میں 2 ہفتے قبل گرنے والے پل حادثے میں اموات کی تعداد 38 ہوگئی۔خبر ایجنسی کے مطابق شانگزی حادثے میں لاپتا ہونے والے 24 افراد کا اب تک کوئی سراغ نہ مل سکا جب کہ مزید…