کالمز

اس کیٹا گری میں 11 خبریں موجود ہیں

آ ہ خلیل الرحمن

(از سعید نقوی)۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کسی دوست کے لیے تعزیتی کلمات لکھنا بہت دشوار کام ہے۔ قلم آنسوؤں سے تر کاغذ پر ایک لفظ لکھ کر رک جاتا ہے۔ خلیل الرحمن تو حلقہ أربابِ ذوق کے محض دوست ہی نہیں، محسن بھی…

خلیل الرحمن بھی چلے گئے

رمضان رانا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ویسے تو امریکہ میں پاکستانی امریکن آباد کار بڑی تعداد میں ہمیں چھوڑ کر جا چکے ہیں جس میں وکلا ءبرادری میں چوہدری صادق، انعام عباس، منصور اقبال کانجن، تنویر شاہ، ارشد اقبال چیمہ، میاں اشرف کے علاوہ کمیونٹی کے سرکردہ لوگ…

آہ خلیل الرحمٰن

اردو ٹائمز کے ایڈیٹر، پبلشر خلیل الرحمن اب اس دنیا میں نہیں رہے، انا للہ وانا الیہ راجعون حقِ مغفرت کرے عجب آزاد مرد تھا، خلیل الرحمن نے ایک متحرک زندگی گزاری ، وہ کبھی تھکے نہیں، خلیل نیو یارک…

خلیلِ شہر

سوچیئے! ہوازندہ رہنے کا ذریعہ ہے نہ دکھائی دیتی ہے نہ اس کا رنگ ہے نہ بو ہے شائد ہماری بات سنتی ہو مگر کچھ کہتی نہیں یہی ہوا آندھی بن کر اپنی موجودگی اور اپنی طاقت کا اظہار بھی…

جان ِبے تاب!

تحریر: (نیلوفر عباسی)۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ جب آپ چند روز کے لئے کسی شہر، کسی ملک جائیں تو وہاں موجود آپ کے دوست، عزیز واقارب آپ کو ہاتھوں ہاتھ لیتے ہیں، خاطر مدارت، دعوتوں کا سلسلہ ہوتا ہے، یہی خیال رہتا ہے کہ…

اردو کا دیوانہ ، کھرا اور من کا سچا انسان ، خلیل الرحمن چل بسا

گوہرتاج (مشی گن، امریکہ)۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ میرا خلیل الرحمن اور انکی اہلیہ انجم خلیل سے غائبانہ تعارف اسوقت ہوا جب مجھے امریکہ میں بسے محض چند ہی سال ہوئے تھے۔ ہر پاکستانی گروسری اسٹور اور پاکستانی ریسٹورنٹس میں اُردو ٹائمز رکھے ہوتے…

امریکہ میں خلیل الرحمٰن کے انتقال پر

عائشہ مسعود(اسلام آباد: پاکستان)۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ نیو یارک پہنچتے ہی خلیل سے رابطہ ہونا اور انجم سے ملاقات ہونا معمول کی بات تھی ۔ایک مرتبہ تو ائیر پورٹ سے خلیل نے ہی مجھے پک کیا تھا ۔میری رہائش بھی اُردو ٹائمز اخبار…

آوازِ دوست !

آج یہ سطور میں اس تاریخی دن لکھ رہا ہوں جب عمران خان کے احتجاج کی للکار کے جواب میں ہماری کٹھ پتلی حکومت نے اپنے سرپرست اور سہولت کار بزدل جرنیلوں کے حکم پر پورے پاکستان کو ٹھپ کرکے…

کل صبح کے دامن میں تم ہو گے نہ ہم ہوں گے

اُردو ٹائمز کے چیف ایڈیٹر اور پبلشر خلیل الرحمان صاحب کی رحلت انکے اہل خانہ اور احباب کے لیے گہرے دکھ اور صدمے کا باعث ہے۔ وہ امریکہ اور کینیڈا میں اُردو کے ادبی اور صحافتی حلقوں کی جانی پہچانی…

خلیل صاحب رخصت ہوئے!

میں خلیل الرحمان سے کبھی نہیں ملا ، نہ کبھی دیکھا ہے، ان کے بارے میں صرف اتنا علم تھا کہ وہ ہفت روزہ اُردو ٹائمز نیویارک کے پبلشر اور ایڈیٹر ہیں ۔اور یہ بھی کہ وہ امریکہ میں اُردو…