0

برطانوی عدالتوں کا فوری انصاف، فسادات میں ملوث 2 ملزموں کو سزائیں سنادیں

لندن: برطانوی عدالتوں کا فوری انصاف، فسادات میں ملوث 2 ملزموں کو سزائیں سنا دیں۔ملزمان کو پُرتشدد کارروائی اور ہتھیار رکھنے کے جرم میں 16 ماہ کی قید کی سزا سنائی گئی، اس دوران لیور پول کراؤن کورٹ کی عدالتی کارروائی براہ راست دکھائی گئی۔برطانوی میڈیا کے مطابق 16 ماہ جیل میں سزا کاٹنے کے بعد مجرمان کو لائسنس پر رہائی ملے گی، جج کا کہنا تھا کہ رہائی کے بعد کچھ بھی غیر قانونی کام کیا تو دوبارہ جیل ہوگی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں