بین الاقوامی

اس کیٹا گری میں 854 خبریں موجود ہیں

انتہا پسندگیرٹ ولڈر نیدرلینڈکا وزیراعظم بننےکی دوڑ سے دستبردار

اسلام مخالف انتہا پسند رہنما گیرٹ ولڈر نیدرلینڈ کا وزیراعظم بننےکی دوڑ سے دستبردار ہوگیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق گیرٹ ولڈر نے گزشتہ برس انتخابات میں ڈرامائی کامیابی حاصل کی تھی، الیکشن میں گیرٹ ولڈر کی جماعت فریڈم پارٹی کو…

آسٹریلیا میں نامعلوم افراد نے ملکہ وکٹوریا کا تاریخی مجسمہ توڑدیا

آسٹریلیا میں برطانیہ کی تاریخی شخصیات کی یادگاروں کو نشانہ بنایا جانے لگا۔ آسٹریلوی شہر جیلونگ (Geelong) میں 1912 سے نصب ملکہ وکٹوریا کا مجسمہ توڑ دیا گیا۔ مسجمہ توڑنے والوں نے مجسمے پر ’دی کالونی کین فال‘ (the colony…

یورپی یونین کا یوکرین کو اربوں ڈالرز فوجی امداد فراہم کرنے پر اتفاق

یورپی یونین نے روس کیخلاف جنگ میں یوکرین کی مدد کیلئے 5.48 ارب ڈالر (5ارب یورو) کی فوجی امداد فراہم کرنے پر اتفاق کرلیا ہے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق برسلز میں بدھ کے روز ہونے والے اجلاس میں ‏یورپی یونین…

پی ٹی آئی کا مخصوص نشستوں سے متعلق پشاور ہائیکورٹ کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج کرنے کا اعلان

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین بیرسٹر گوہر نے مخصوص نشستوں کے حوالے سے پشاور ہائیکورٹ کے فیصلے کو سپریم کورٹ میں چلینج کرنے کا اعلان کردیا۔تفصیلات کے مطابق چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر علی خان کا کہنا…

امریکا کا غزہ میں جنگ بندی اور آسٹریلیا کا اسرائیل سے پالیسی تبدیل کرنے کا مطالبہ

امریکا نے غزہ میں 6 ہفتے کیلئے جنگ بندی اور آسٹریلیا نے اسرائیلی وزیر اعظم نے غزہ جنگ میں پالیسیاں تبدیل کرنے کا مطالبہ کردیا ہے۔عرب میڈیا کے مطابق امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن کا کہنا ہے کہ غزہ میں…

روسی صدر پیوٹن نے ایک بار پھر یورپ کو ایٹمی جنگ کی دھمکی دے دی

ماسکو: روسی صدر پیوٹن نے مغرب کو خبردار کیا ہےکہ روس ایٹمی جنگ کے لیے پوری طرح تیار ہے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق صحافیوں سے گفتگو میں روسی صدر پیوٹن نے امریکا کی یوکرین میں مداخلت پر بات کی اور…

بھارت: متنازع شہریت ترمیمی ایکٹ کے نفاذ پر امریکا، اقوام متحدہ کا تحفظات کا اظہار

بھارت میں مودی حکومت کی جانب سے متنازع شہریت ترمیمی ایکٹ کے نفاذ پر امریکا اور اقوام متحدہ نے تحفظات کا اظہار کر دیا۔امریکی محکمہ خارجہ کا کہنا ہے بھارت میں شہریت ترمیمی ایکٹ کے نفاذ کے اعلان پر فکرمند…

دوبارہ صدر بنا تو میکسیکوسرحد بند ،کیپٹل حملے میں گرفتار افرادکورہا کروںگا:ڈونلڈ ٹرمپ

سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ اگر وہ دوبارہ صدر منتخب ہوئے تو 2021 میں کیپیٹل حملے میں گرفتار افراد کو رہا کر دیں گے۔ٹرمپ نے اپنی سماجی ویب سائٹ ’ٹرتھ سوشل ویب سائٹ‘ پر پوسٹ کرتے…

پاکستان میں سری لنکا والا کام ہونے جا رہا ہے، عمران خان

راولپنڈی: بانی پی ٹی آئی عمران خان نے کہا ہے کہ پاکستان میں سری لنکا والا کام ہونے جا رہا ہے، اب مہنگائی میں مزید اضافہ ہوگا اور عوام باہر نکل آئے گی۔اڈیالہ جیل میں میڈیا نمائندوں سے غیر رسمی…

آئی ایم ایف سے آخری قسط کیلیے تمام اہداف پورے کرلیے، وزارت خزانہ

اسلام آباد: وزارت خزانہ کا کہنا ہے کہ پاکستان نے آئی ایم ایف سے آخری قسط کے لیے تمام اہداف پورے کرلیے ہیں اگر آئی ایم ایف کے ساتھ اسٹاف لیول کا معاہدہ ہوگیا تو جائزہ مشن 1.1 ارب ڈالر…