ہفتہ وار کالمز

اس کیٹا گری میں 358 خبریں موجود ہیں

تحریک انصاف کا احتجاج گنڈاپور کا ڈرامہ، تحریک انصاف کچھ نہ حاصل کر سکی!

یا تو عمران خان کو سیاسی عقل نہیں ہے یا پھر اس کے لوگ اس کو دھوکہ دیتے ہیں۔ یہی سب کچھ علی امین گنڈاپور وزیراعلیٰ کے پی کے نے عمران خان کے ساتھ کیا۔ اس نے ایک کام تو…

حکومت پاکستان اور فوج

قتل کے مناظر اعلانِ اخوت کیاہوتا ہم مصروفِ دشنام ہوئے یہ ظلم ہے نام پہ مذہب کے اب قتل کے منظر عام ہوئے! بدقسمتی سے پاکستان میں ابتداء ہی سے حکومت میں فوج کا اثرورسوخ کام کررہا ہے اور یہ…

اگر ایسا ہو جائے تو؟

پاکستان کی سپریم کورٹ کے مایہ ناز منصف اعلیٰ نے حسب توقع اپنی پسند کا بینچ بنا کر اپنے ہی ایک فیصلے کے مخالف فیصلہ کروا لیا چونکہ اس فیصلے سے حکومت وہ بد نام زمانہ آئینی تبدیلی منظور کروا…

کراچی ایئرپورٹ پر دہشت گردی! خفیہ ایجنسیوں کی کھلی نااہلی اور ناکامی کا ثبوت

گزشتہ اتوار جب ہم ینگ ترنگ ریڈیو میں آپ سب کی رائے لے رہے تھے تو اس وقت یہ نیوز آناشروع ہو گئی تھی کہ اتنا بڑا اور شدید دھماکہ ایئرپورٹ سگنل پر ہوا ہے کہ اس کی آواز سائٹ…

وہ بات؛ جو نیتن یاہو نہیں جانتا!

اور وہ بات یہ ہے کہ آس پڑوس میں رہنے والے انسانوں کو موت کے گھاٹ اتار کر وہ اسرائیل میں رہنے والے انسانوں کی زندگی کا سامان پیدا نہیں کرسکتا ۔موت کا کھیل ،جس کا ایک نام جنگ بھی…

سیاست میں ڈینگی

ملک میں عوام کا آفات کا ، بیماریوں کا یا کسی بلائے ناگہانی کا شکار ہونا اک عام سی بات ہو گئی ہے یہ اللہ کا کرم ہوتا ہے اپنے بندوں پر کہ وہ صحت مندانہ زندگی میں واپس لوٹ…

جلسے اور سیاست!

جلسوں کی روایت بہت پرانی ہے دو ہزار پہلے یونان میں بھی کوئی شخص کسی ٹیلے پر چڑھ جاتا لوگ جمع ہو جاتے اور وہ لوگوں سے مخاطب ہوتا، کتابوں میں لکھا ہے کہ یونان میں کسی جگہ ایک دیوانہ…

یہ قائد کا پاکستان نہیں، فوجستان ہے !

بے حیائی اور بے شرمی کی سب حدیں یزیدی ٹولہ کے مقبوضہ پاکستان میں پار ہوچکی ہیں!انتہا ہے بے غیرتی اور منافقت کی۔ ایک طرف عوام کے پیمانہء صبر کے چھلک جانے کے خطرہ کو دیکھتے ہوئے قابض یزیدی ٹولہ…

کملا ہیرس اور امریکی صدارت!

میری ناقص رائے میں Kamala Harris کا صحیح تلفظ کمالا ہیرس ہے۔ مجھے یقین ہے کہ اس خاتون کی ہندوستانی والدہ بھی اسے ’’ کمالا‘‘ ہی کہتی ہو ںگی مگر امریکہ میں جسکا جو نام پڑ جائے وہی اسے قبول…

ذرائع آمدروفت!

اسیر نوائے دردنہ سینے سے آسکے باہر ہر احتجاج کو قانون سے ’’حقیر‘‘ کرو جو چاہتے ہو کہ اظہارِ حق نہ ہو پائے قلم کو قید کرو، ذہن کو اسیر کرو! بہت سے یورپی ممالک امریکہ اور بعض مشرق بعید…