بین الاقوامی
روسی صدر 6 ماہ میں دوسری بار چین کے دورے پر پہنچ گئے
بیجنگ: روس کے صدر ولادیمیر پوٹن اپنے چینی ہم منصب شی جن پنگ کی دعوت پر چین کے دورے پر پہنچ گئے۔ رواں برس مارچ میں پانچویں بار صدر منتخب ہونے کے بعد یہ ان کا کسی بیرون ملک کا…
فرانس کے ساحلی علاقے نیو کیلیڈونیا میں پرتشدد مظاہروں کے بعد ایمرجنسی نافذ
فرانس کے ساحلی علاقے نیو کیلیڈونیا میں ووٹنگ کے عمل میں تبدیلی کے خلاف پرتشدد مظاہروں کے بعد حکومت کی جانب سے ایمرجنسی نافذ کردی گئی ہے۔غیر ملکی خبررساں ادارے (الجزیرہ) کی رپورٹ کے مطابق حکومت فرانس نے اپنے ساحلی…
غزہ میں اسرائیلی فورسز کے حملے نہ رکے، مزید39 فلسطینی شہید
غزہ :جبالیہ میں حماس اور اسرائیلی فورسز میں شدید لڑائی جاری ہے، 24گھنٹوں کے دوران مزید39فلسطینیوں کو شہید کردیا گیا۔عرب میڈیا رپورٹس کے مطابق اسرائیلی فورسز نے جبالیہ میں رہائشی عمارتوں اور ایک ایمبولینس کو نشانہ بنایا ، جبالیہ میں…
متحدہ عرب امارات کا ماحولیاتی ماہرین کیلئے خصوصی بلیو ویزے کا اعلان
دبئی :متحدہ عرب امارات نے ماحولیاتی ماہرین کیلئے بطور انعام بلیو ویزے کا اعلان کیاہے ۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق ماحولیاتی تحفظ میں نمایاں کردار ادا کرنے والوں کیلئے بطور انعام بلیو ویزا دس سال کا رہائشی ویزا ہوگا۔امارتی…
امریکی صدر، اسرائیل کو مزید ایک ارب ڈالر کے اسلحے کی فراہمی کے خواہاں
وائٹ ہاؤس نے کانگریس کو بتایا ہے کہ وہ اسرائیل کو ایک ارب ڈالر سے زائد کے نئے ہتھیار بھیجنا چاہتا ہے۔برطانوی نشریاتی ادارے (بی بی سی) کی رپورٹ کے مطابق امریکا نے غزہ کے جنوبی شہر رفح پر اسرائیلی…
پابندیاں تاحال لاگو ہیں، ایران سے تجارتی معاہدے کرنے والے ممکنہ خطرات سے آگاہ رہیں: امریکا
امریکا نے کہا ہے کہ ایران پر تمام پابندیاں تاحال لاگو ہیں، تجارتی معاہدوں پر غور کرنے والوں کو ممکنہ خطرات سے آگاہ رہنے کا مشورہ دیتے ہیں۔واشنگٹن میں پریس بریفنگ کے دوران پاک امریکا سکیورٹی ڈائیلاگ سے متعلق بات…
بیلجیم بھی یورپی یونین کی جانب سے اسرائیل کو ہتھیار دینے کا مخالف
بیلجیم نے یورپی یونین کی جانب سے اسرائیل پر ہتھیاروں کی مکمل پابندی کی حمایت کردی۔بیلجیئم کے ترقیاتی تعاون کے وزیر نے کہا ہے کہ برسلز، جو یورپی یونین کی گردشی صدارت کا حامل ہے اسرائیل کو یورپی یونین کے…
روسی صدر یوکرین بحران کے حل میں چین کی دلچسپی کے معترف
روسی صدر ولادیمیر پیوٹن نے چین کے دو روزہ دورے سے قبل شائع ہونے والے چینی سرکاری میڈیا کے ساتھ ایک انٹرویو میں یوکرین کے بحران کو حل کرنے میں مدد کے لیے بیجنگ کی دلچسپی کو سراہا ہے۔خبر رساں…
اسرائیل رفح میں فوجی آپریشن فوری طور پر ختم کرے؛ یورپی یونین کا مطالبہ
برسلز: امریکا اور اقوام متحدہ کے بعد اسرائیل کے ایک اور اتحادی یورپی یونین نے بھی رفح میں ایک بڑے فوجی آپریشن کے خلاف خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس سے عام شہریوں کی ہلاکتوں کی تعداد میں اضافہ…
سلوواکیہ کے وزیراعظم رابرٹ فیکو قاتلانہ حملے میں زخمی
سلوواکیہ کے وزیراعظم رابرٹ فیکو قاتلانہ حملے میں زخمی ہوگئے۔سلوواکیہ کی وزارت داخلہ کے ترجمان نے وزیراعظم رابرٹ فیکو پر قاتلانہ حملے کی تصدیق کی ہے۔مقامی میڈیا کے مطابق وزیراعظم رابرٹ فیکو پر 4 گولیاں فائر کی گئیں، ایک گولی…