بین الاقوامی

اس کیٹا گری میں 868 خبریں موجود ہیں

فلسطینی ریاست کے قیام کیلئے اسرائیل پر مزید دباؤ ڈالا جائے، امریکی سینیٹرز کا صدر کو خط

امریکا کی حکمران جماعت ڈیموکریٹ پارٹی کے 19 سینیٹرز نے صدر جو بائیڈن کو ایک خط ارسال کیا ہے جس میں ان کی انتظامیہ سے مطالبہ کیا گیا ہے کہ وہ فلسطینی ریاست کے قیام کے لیے اسرائیل پر زیادہ…

غزہ میں جنگ بندی، امریکا نے سلامتی کونسل میں قراردادجمع کرادی

قاہرہ : امریکی وزیرِ خارجہ انٹونی بلنکن کا کہنا ہے امریکا نے اقوامِ متحدہ کی سلامتی کونسل میں غزہ کی پٹی میں یرغمالیوں کی رہائی سے منسلک فوری جنگ بندی کی قرارداد کا مسودہ جمع کروایا ہے۔خبر رساں ادارے ‘…

آذربائیجان نے کابل میں اپنا سفارتخانہ کھول دیا

کابل: افغانستان میں طالبان حکومت کے ترجمان ذیبح اللہ مجاہد نے کہا ہے کہ آذربائیجان نے کابل میں اپنا سفارت خانہ کھول دیا ہے اور آنے والے دنوں میں سفارت کار بھی بھیج دیے جائیں گے۔طلوع نیوز کی رپورٹ کے…

بھارت: انتخابات سے قبل مودی اکاؤنٹس منجمد کرکے پارٹی کو مفلوج کر رہے ہیں، کانگریس کا الزام

بھارت کی مرکزی اپوزیشن جماعت کانگریس نے وزیر اعظم نریندر مودی پر الزام لگایا ہے کہ وہ انکم ٹیکس کیس میں ان کے اکاؤنٹس منجمد کر کے آئندہ عام انتخابات سے قبل پارٹی کو مفلوج کر رہے ہیں۔غیر ملکی خبر…

عمران خان کی وکلاء سے ملاقات نہ کرانے پر سپرنٹنڈنٹ جیل سے جواب طلب

اسلام آباد: ہائی کورٹ نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کی وکلاء سے ملاقات نہ کرانے پر سپرنٹنڈنٹ جیل سے جواب طلب کرلیا۔جسٹس ارباب محمد طاہر نے بانی پی ٹی آئی کی درخواست پر تحریری آرڈر جاری کر دیا۔تحریری…

بھارتی سیاست میں بھونچال، نئی دہلی کے وزیراعلیٰ کیجری وال کو گرفتار کر لیا گیا

نئی دہلی: بھارتی سیاست میں بھونچال آگیا، نئی دہلی کے وزیراعلیٰ کیجری وال کو گرفتار کرلیا گیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق کیجری وال پر منی لانڈرنگ کے الزامات ہیں، ان پر بھارتی انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ نے شراب پالیسی میں دھوکہ دہی سے…

قندھار میں خودکش بم دھماکہ، 21 افراد جاں بحق، 50 زخمی

قندھار: غیر ملکی میڈیا کے مطابق جنوبی افغانستان کے شہر قندھار میں خودکش بم دھماکہ کے نتیجے میں 21 افراد جاں بحق جبکہ 50 زخمی ہو گئے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق خودکش حملہ شہر کے مرکز میں واقع ایک بینک…

سائفرکے ذریعے امریکی سازش کاعمران خان کا الزام سراسر جھوٹ ہے: ڈونلڈلوکاامریکی ایوان نمائندگان کی کمیٹی میں بیان

جنوبی ایشیا کے لیے امریکی اسسٹنٹ سیکرٹری خارجہ ڈونلڈلو نے امریکی ایوان نمائندگان کی کمیٹی میں بیان دیا ہےکہ سائفر کے ذریعے امریکی سازش کا عمران خان کا الزام سراسر جھوٹ ہے۔ امریکی ایوان نمائندگان کی امورخارجہ کمیٹی کی ذیلی…

امریکی اپیل کورٹ نے ٹیکساس کے نئے امیگریشن قوانین پر عملدرآمد روک دیا

امریکی اپیل کورٹ نے ٹیکساس کے نئے امیگریشن قوانین پر عملدرآمد روک دیا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکا کی فیڈرل اپیل کورٹ نے امریکی ریاست کی جانب سے سخت ترین اقدام کے طور پر لیے جانے والے متنازع امیگریشن قوانین…

پاکستان اور روس میں الیکشن ’ایک جیسے حالات‘ میں ہوئے؟ امریکی ردعمل آگیا

واشنگٹن: پاکستان اور روس میں ہونے والے حالیہ الیکشن میں مماثلت کے حوالے سے پوچھے گئے سوال کے جواب میں امریکا کا ردعمل سامنے آگیا۔امریکی وزارت خارجہ کی ہفتہ وار نیوز بریفنگ میں ایک صحافی نے سوال پوچھا کہ روس…