بین الاقوامی
ایران کے سپریم لیڈر نے محمد مخبر کو نیا سربراہ مقرر کردیا
ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کے ہیلی کاپٹر حادثے میں جاں بحق ہونے کے بعد ملک کے سپریم لیڈر علی خامنہ ای نے محمد مخبرکو حکومت کا نیا سربراہ مقرر کردیا۔یاد رہے کہ ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کو لے جانے والا…
ابراہیم رئیسی کی حادثاتی وفات، ایرانی سپریم لیڈر کا 5روزہ سوگ کا اعلان
تہران : ایرانی سپریم لیڈر علی خامنہ ای نے ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کے ہیلی کاپٹر حادثے میں جاں بحق ہونے کے واقعے پر ملک میں 5 روزہ قومی سوگ کا اعلان کیا ہے۔ صدر ابراہیم رئیسی اور دیگر اہلکاروں…
اسرائیل کا شام میں ایران کے ٹھکانوں پر حملہ؛ 6 اہلکار جاں بحق
دمشق: اسرائیل نے شام میں لبنان کی سرحد کی قریب ایران کی حمایت یافتہ حزب اللہ اور ایک اور دوسری جنگجو جماعت کے ٹھکانوں کو نشانہ بنایا۔سیریئن آبزرویٹری فار ہیومن رائٹس کے مطابق اسرائیل نے حزب اللہ کے مرکز پر…
عالمی فوجداری عدالت؛ اسرائیلی وزیراعظم اور حماس رہنماؤں کے وارنٹِ گرفتاری کا امکان
دی ہیگ: بین الاقوامی فوجداری عدالت کی جانب سے اسرائیلی وزیر اعظم، وزیر دفاع اور اسماعیل ہنیہ سمیت حماس کے تین رہنماؤں کے وارنٹِ گرفتاری جاری ہونے کا امکان ہے۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق بین الاقوامی فوجداری عدالت(ICC) کے…
عمران خان 9 مئی اور آزادی مارچ سمیت 3 مقدمات میں بری
اسلام آباد: عدالتوں نے عمران خان کو 9 مئی اور آزادی مارچ سمیت 3 مقدمات میں بری کردیا۔اسلام آباد کی مقامی عدالت نے نو مئی ، آزادی مارچ توڑ پھوڑ کیس اور دفعہ ایک سو چوالیس کی خلاف ورزی سمیت…
جولین اسانج کو لندن ہائیکورٹ نے اپیل کی اجازت دے دی ،فوری امریکا بدری کا معاملہ پھر ٹل گیا
وکی لیکس کے بانی جولین اسانج کو امریکا حوالگی کے خلاف نئی اپیل کا حق مل گیا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق جولین اسانج کو لندن ہائی کورٹ نے اپیل کی اجازت دے دی جس کے بعد ان کی فوری امریکا بدری…
ایران نے امریکا کے ساتھ بالواسطہ مذاکرات کی تصدیق کر دی
امریکا اور ایران کے مابین سفارتی تعلقات نا ہونے کے باوجود ایران نے عمان میں امریکا کے ساتھ بالواسطہ بات چیت کی تصدیق کردی۔رپورٹ کے مطابق واشنگٹن اور تہران طویل عرصے سے ایران کے متنازع جوہری پروگرام اور اپنے اپنے…
غزہ جنگ کے مستقبل کا پلان دیں ورنہ حکومت چھوڑ دینگے، اتحادی کی نیتن یاہو کو دھمکی
اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کی جنگی کابینہ کے رکن بینی گانٹز نے 8 جون تک غزہ جنگ کے مستقبل کا پلان نا دینے کی صورت میں حکومت چھوڑنے کی دھمکی دیدی۔اسرائیلی سابق وزیر دفاع، جنگی کابینہ کے رکن اور نیتن…
سعودی ولی عہد کی امریکی مشیر قومی سلامتی سے ملاقات، اسٹریٹجک معاہدوں کا جائزہ لیا گیا
سعودی ولی عہد محمد بن سلمان نے امریکا کے قومی سلامتی کے مشیر جیک سلیوان سے ملاقات کی جس میں دونوں ممالک کے درمیان اسٹریٹجک معاہدوں کے حتمی مسودوں کا جائزہ لیا گیا۔سعودی عرب کے سرکاری میڈیا نے رپورٹ کیا…
سلوواکیہ کے وزیر اعظم کی جان خطرے سے باہر ہے، وزیر
سلوواکیہ کے نائب وزیر اعظم رابرٹ کالینک نے کہا ہے کہ وزیر اعظم رابرٹ فیکو کی جان کو قاتلانہ حملے کے بعد اب کوئی خطرہ نہیں ہے۔رپورٹ کے مطابق رابرٹ فیکو فائرنگ کے واقعے میں زخمی ہونے کے بعد سے…