بین الاقوامی

اس کیٹا گری میں 868 خبریں موجود ہیں

کسی کو پتا ہی نہیں سائفر کا متن کیا ہے لیکن کہہ رہے ہیں دشمن کو فائدہ ہوگیا، اسلام آباد ہائی کورٹ

اسلام آباد: اسلام آباد ہائی کورٹ نے کہا ہے کہ کسی کو پتا ہی نہیں سائفر کا متن کیا ہے لیکن کہہ رہے ہیں دشمن کو فائدہ ہوگیا، سارا کیس ایک ڈاکیومنٹ کے گرد گھوم رہا ہے وہ ڈاکیومنٹ ریکارڈ…

ایکواڈور کی سب سے کم عمر میئر قتل

ایکواڈور کی سب سے کم عمر میئر بریگزٹ گارسیا کو گولی مار کر ہلاک کر دیا گیا۔ رپورٹ کے مطابق 27 سالہ بریگزٹ گارسیا اور ان کا پریس افسر سان ویسینٹے کے قصبے میں ایک کار میں مردہ پائے گئے…

روسی کنسرٹ ہال فائرنگ میں 143 ہلاکتیں؛ چاروں حملہ آور عدالت میں پیش

ماسکو: تین روز قبل روس کے دارالحکومت کے کنسرٹ ہال میں 4 حملہ آوروں نے گھس کر اندھا دھند فائرنگ کی تھی جس کے نتیجے میں 143 افراد ہلاک اور 180 سے زائد زخمی ہوگئے تھے تاہم اب سیکیورٹی فورسز…

کنسرٹ ہال حملہ، 100 افراد کی جان بچانے والے 15 سالہ مسلم طالبعلم کی ویڈیو وائرل

ماسکو: روس کے دارالحکومت کے کنسرٹ ہال میں حملے کے دوران 100 سے زائد افراد کو باحفاظت نکالنے والے 15 سالہ اسلام خلیلوف کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق جمعے کے روز 4 حملہ…

اسرائیل کا لبنان میں ایک کار پر حملہ؛ حزب اللہ کے 2 کمانڈرز جاں بحق

بیروت: لبنان میں اسرائیل کے ایک کار پر حملے میں دو افراد جاں بحق ہوگئے جن کی شناخت حزب اللہ کے کمانڈرز کے طور پر ہوئی ہے۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق حزب اللہ کے ترجمان نے اپنے دو کمانڈرز…

رفح میں زمینی آپریشن انسانی تباہی کا سبب بنے گا: سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ

نیو یارک : سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ انتونیو گوتریس نے خبردار کیا کہ رفح میں زمینی آپریشن انسانی تباہی کا سبب بنے گا۔عرب میڈیا رپورٹ کے مطابق غزہ میں جنگ بندی کی کوششیں مشکلات کا شکار نظر آتی ہیں، حماس…

امریکی گانگریس نے بھارت کو ’’تشویشناک ملک‘‘ قرار دے دیا

واشنگٹن:امریکی گانگریس نے بھارت کو’’ تشویشناک ملک‘‘ قرار دے دیا۔امریکی سٹیٹ ڈیپارٹمنٹ ہیومن رائٹس رپورٹ 2022 میں بھارت میں مذہبی پابندیوں کے بارے میں اظہار تشویش کا اظہار کرتے ہوئے بھارت کو مذہبی آزادی کے حوالے سے ’’تشویشناک ملک‘‘ قرار…

امریکا میں برفانی طوفان کا نیا سسٹم داخل، معمولات زندگی مفلوج

واشنگٹن:امریکہ میں موسم سرما کے برفانی طوفان کا نیا سسٹم داخل ہونے سے درجہ حرارت منفی 40 تک گر گیا۔غیر ملکی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق امریکہ کے وسطی ، مغربی، جنوبی اور مشرقی علاقے شدید برفباری کی لپیٹ میں…

سلامتی کونسل میں ’غزہ جنگ بندی‘ کی نئی قرارداد پر رائے شماری

جنیوا: اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں غزہ کی صورت حال پر امریکی قرارداد ویٹو ہونے کے بعد جنگ بندی کی نئی قرارداد پر ووٹنگ اب کل یعنی پیر کے روز ہوگی۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق اقوام متحدہ کی…

غزہ میں امداد کے منتظر افراد پر اسرائیلی فورسز کی فائرنگ، 19 فلسطینی شہید

بیت المقدس: غزہ میں امداد کے منتظر فسلطینیوں پر اسرائیلی فورسز نے فائرنگ کرکے 19 افراد کو شہید کردیا اور 100 سے زائد اسرائیلی آباد کاروں نے یہودیوں کا مذہبی دن منانے کے لیے مسجد اقصیٰ کے احاطے میں توڑ…