کھیل

اس کیٹا گری میں 416 خبریں موجود ہیں

انگلینڈ کے معمر ترین سابق ٹیسٹ کرکٹر رامن سوبا رو چل بسے

انگلینڈ کے معمر ترین سابق ٹیسٹ کرکٹر رامن سوبا رو انتقال کرگئے۔انگلش کرکٹ بورڈ نے سابق ٹیسٹ بیٹر اور ریفری رامن سوبا رو کے انتقال کی تصدیق کردی۔ان کی عمر 92 برس تھی اور وہ انگلینڈ کے معمر ترین ٹیسٹ…

بارسلونا کے فینز نے اپنی ہی فٹبال ٹیم کی بس پر حملہ کر دیا!

بارسلونا کے شائقین نے غلطی سے اپنی ہی ٹیم کی بس پردھاوا بول دیا، مداح پیرس سینٹ جرمن کے ہاتھوں میچ ہارنے کے بعد آپے سے باہر ہوئے۔فٹ بال شائقین اکثر اپنی پسندیدہ ٹیم کے ہارنے کے بعد جذباتی ہوجاتے…

کیوی کپتان مائیکل بریسویل نے پاکستان کے بارے میں کن خیالات کا اظہار کیا؟

راولپنڈی: نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے نوجوان کپتان مائیکل بریسویل نے کہا ہے کہ پاکستان آکر بہت اچھا لگا، اپنی بہترین پرفارمنس دینگے۔تفصیلات کے مطابق پاکستان کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز سے قبل کیوی کرکٹ ٹیم کے کپتان مائیکل بریسویل…

نیوزی لینڈ کے خلاف سیریز میں نوجوانوں کو مواقع دیں گے، بابر

قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے کہا ہے کہ نیوزی لینڈ کے خلاف سیریز میں نوجوان کھلاڑیوں کو مواقع دیں گے اور مختلف کامبی نیشن آزمائیں گے تاکہ جان سکیں کہ کونسا کامبی نیشن ہمارے لیے موزوں ہے۔نیوزی لینڈ…

نیوزی لینڈکیخلاف ابتدائی ٹی ٹوئنٹی میچز میں شاہین شاہ کی شرکت مشکوک

فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی کی نیوزی لینڈ کیخلاف ابتدائی 2 ٹی ٹوئنٹی میچز میں شرکت مشکوک ہوگئی۔ذرائع کا کہنا ہے کہ قیادت سےہٹائےگئے شاہین آفریدی پہلے دو ٹی 20 میچز نہیں کھیلیں گے۔ذرائع کے مطابق کاکول میں ٹریننگ کیمپ…

پی سی بی میں غیر فعال کرکٹ ٹیکنیکل کمیٹی کو ختم کر دیا گیا

لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ میں غیر فعال کرکٹ ٹیکنیکل کمیٹی کو ختم کر دیا گیا۔پی سی بی کی ویب سائٹ پر اب صرف دو کمیٹیاں موجود ہیں، کمیٹیوں میں سینئر جونیئر قومی سلیکشن کمیٹی، ویمن نیشنل سلیکشن کمیٹی شامل ہیں۔کرکٹ…

ہاردک پانڈیا کی کپتانی پر سوالات اٹھ گئے

سابق بھارتی کرکٹر سنیل گواسکر آئی پی ایل میں ممبئی انڈینز کے کپتان ہاردک پانڈیا پر برس پڑے۔آئی پی ایل 2024 میں ممبئی انڈینز کی قیادت کرنے والے آل راؤنڈر ہاردک پانڈیا کو ٹیم کی شکست پر سابق کرکٹرز اور…

نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم گرین شرٹس کیخلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کھیلنے پاکستان پہنچ گئی

نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم گرین شرٹس کے خلاف 5 ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز کھیلنے پاکستان پہنچ گئی۔نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم ہفتے کی رات دبئی سے اسلام آباد پہنچی، مہمان ٹیم اتوار اور پیر کو آرام کرے گی جبکہ کیوی…

ٹی20 ورلڈکپ ٹرافی؛ پاکستان کب آئے گی؟

آئی سی سی ٹی20 ورلڈکپ کی ٹرافی رواں ماہ پاکستان لائے جانے کا امکان ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق ورلڈکپ ٹرافی رواں ماہ کے آخر میں پاکستان لائی جائے گی، اس حوالے سے پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) اور انٹرنیشنل…

کاکول فٹنس کیمپ؛ اعظم خان نے بابراعظم کے بعد فخر زمان کو اپنا گرویدہ بنالیا

کاکول فٹنس کیمپ میں نوجوان اعظم خان نے بابراعظم کے بعد فخر زمان کو اپنا گرویدہ بنالیا۔ٹی ایس ایف پی کو دیئے گئے انٹرویو میں اوپنر فخر زمان نے انکشاف کیا کہ رمضان المبارک کے مہینے میں فوجی جوانوں کے…