ہفتہ وار کالمز
24 NOVEMBER
پاکستان کی تاریخ حادثات سے بھری ہوئی ہے، شاذ ہی ایسا ہوا کہ پاکستانی عوام کو کوئی خیر کی خبر ملی ہو، ملکوں کی زندگی میں اتھل پتھل تو رہتی ہے مگر ایسا نہیں دیکھا کہ عوام حادثات ہی دیکھتے…
24 نومبر تحریک انصاف کی کال، تخت یا تختہ، عمران خان کی رہائی کیا ممکن ہو سکے گی؟
24نومبر کی تاریخ بہت تیزی سے قریب آتی جارہی ہے۔ روزانہ کی بنیاد پر کیا گھنٹوں میں حالات اور واقعات میں تبدیلی ہوتی جارہی ہے۔ سب سے اہم تبدیلی میاں گل حسن اورنگزیب جج اسلام آباد ہائیکورٹ کا عمران خان…
بے ضمیر ملا، ہوس گزیدہ جرنیل !
پاکستان کی اسلامی نظریاتی کونسل وہ ادارہ ہے جسے اول تو ہونا ہی نہیں چاہئے تھا اور اگر عسکری طالع آزماؤں نے اسے اپنی ہوس ملک گیری کو مذہب کا لبادہ پہنانے کیلئے وضع کیا تھا ، تو اسے آج…
پاکستان اور امریکہ
دہشتوں کاسفرخوف کا توشہ اپنے ساتھ لئےاک نئی رہ گزار پہ نکلی ہےایسا لگتا ہے جیسے ساری قومدہشتوں کے سفر پہ نکلی ہے قارئین کرام پاکستان اور دنیا کی سب سے بڑی طاقت امریکہ کے مراسم کم از کم سات…
دیار غیر میں ایک قد آور ادبی شخصیت
ابھی حال ہی میں، یہاں ایک پاکستانی نیوز چینل پر ، خیبر پختون خوا میںہونے والی ایک ریلی میں، پی ٹی آئی کے جھنڈوں کے ساتھ، ایک امریکی جھنڈا لہرانے کا ذکر ہوا۔ مجھے اس بات سے کوئی غرض نہیں…
وی پی این غیر شرعی قرار! پھر شرعی قرار! پھر آدھا شرعی قرار، فتوے بازی ایک مذاق بن گیا
یوں معلوم ہورہا ہے کہ پاکستان میں اس وقت نہ مہنگائی کوئی مسئلہ ہے، نہ بیروزگاری کا کوئی ایشو ہے نہ ناخواندگی کوئی مسئلہ ہے اور نہ دہشت گردی کا عفریت۔ اگر کوئی مسئلہ ہے تو وہ ہے وی پی…
انتشار کی دھمکیاں
شومئی قسمت کہ ہم 77سال کی آزاد زندگی گزارنے کے باوجود بھی جمہوریت کے معنی نہیں سمجھ سکے یا یوں کہہ لیں کہ ہم اعجاز ِ سیاست کو عوامی مسائل کے حل کے لئے نہیں بلکہ صرف اور صرف اقتدار…
بتوں سے تجھے امیدی خدا سے نا امیدی
اللہ کی ربوبیت پر جب ایمان ہو جائے کہ میرا رب اللہ ہے اور پھر اس ایمان پر جم جائے ڈٹ جائے تو اس بشر کو نہ کوئی خوف نہ غم نہ خطرہ محسوس ہوتاہے ۔یقین کامل ہوتا ہے کہ…
گنڈا پور ایڈونچر
برِ صغیر کی جمہوریت کی کہانی عجیب و غریب ہے، اسے سیاسی مسخرہ پن کہہ لیں تو مجھے کوئی اعتراض نہیں، انگریزوں نے سمجھ لیا تھا کہ ہندوستان کی ساٹھ کروڑ کی آبادی تعلیم یافتہ تو ہے نہیں اور انگریزوں…
محافظ جلتی پر تیل چھڑک رہے ہیں !
بلوچستان جل رہا ہے لیکن وہ جو اپنے منہ میاں مٹھو خود کو پاکستان کے محافظ کہتے ہیں اور جبر کے تابع اپنی کٹھ پتلیوں سے بھی یہی کہلواتے ہیں کہ ہمارے جرنیل ملک کے محافظ ہیں ، اپنی شعبدہ…