Select Language:
Urdu / English /Spanish / Bengali / Hindi
بین الاقوامی
Trending

نیٹو اجلاس میں شرکت کیلئے ٹرمپ کادورہ ترکیہ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نیٹو کے سربراہی اجلاس میں شرکت اور صدر رجب طیب اردوان سے دو طرفہ ملاقات کے لیے انقرہ پہنچ گئے ہیں۔امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ گزشتہ رات دیر گئے ترکیہ کیلئے روانہ ہوئے اور انقرہ دن کے پہر پہنچے۔ ٹرمپ نیٹو سربراہی اجلاس میں شرکت کریں گے اور ترک صدر رجب طیب اردوان کے ساتھ دو طرفہ ملاقات کریں گے۔امریکی ایئر فورس ون نے رات 9:41 پر انقرہ کیلئے اُڑان بھری۔ ایئر فورس ون میں ٹرمپ کے ساتھ سفر کرنے والوں میں سیکریٹری آف اسٹیٹ مارکو روبیو، سیکریٹری ٹریژری اسکاٹ بیسنٹ، سیکریٹری دفاع پیٹ ہیگستھ، وائٹ ہاؤس کے ڈپٹی چیف آف اسٹاف ڈین اسکاوینو اور اسٹیفن ملر اور کمیونیکیشن ڈائریکٹر اسٹیون چیونگ شامل ہیں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button