Select Language: Urdu/English/Bengali
بین الاقوامی
Trending

مودی کا بچت پروگرام، بھارتی قوم کو سونا خریدنے سے روکنے کی انوکھی اپیل

بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے ایران جنگ کے باعث بڑھتے ہوئے معاشی دباؤ کے پیش نظر عوام سے سونا خریدنے سے گریز، ایندھن کی بچت اور غیر ضروری اخراجات کم کرنے کی اپیل کی ہے۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق نریندر مودی نے قوم سے خطاب اور حکومتی اجلاسوں میں کہا کہ موجودہ عالمی صورتحال، خاص طور پر ایران جنگ اور آبنائے ہرمز کی بندش، بھارت کی معیشت پر براہ راست اثر ڈال رہی ہے۔انہوں نے عوام سے درخواست کی کہ وہ کم از کم ایک سال تک سونا خریدنے سے اجتناب کریں تاکہ ملک کا قیمتی زرمبادلہ محفوظ رکھا جا سکے۔ بھارت دنیا کے بڑے سونا درآمد کرنے والے ممالک میں شامل ہے، جس کے باعث زرمبادلہ پر دباؤ بڑھتا ہے۔

 

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button