Select Language:
Urdu / English /Spanish / Bengali / Hindi
بین الاقوامی

اے آئی فراڈ سے امریکیوں کو ایک سال میں کھربوں کا نقصان

اے ائی فراڈ سے امریکیوں کو ایک سال میں 2 کھرب 48 ارب روپے کا نقصان ہوا ہے۔اے آئی کی تیز رفتار ترقی سے سائبر جرائم بھی خطرناک موڑ پر آن کھڑے ہوئے ہیں، ایف بی آئی کا کہنا ہے اکیلے سرمایہ کاری میں اے آئی فراڈ میں ایک کھرب 75 ارب ڈالر کا نقصان ہوا ہے۔ ڈیپ فیک ٹیکنالوجی سے چہروں، آوازوں اور ویڈیوز کی نقل تیار کی جاتی ہیں، جب کہ چند سیکنڈز کی آڈیو سے کسی بھی شخص کی آواز کی 85 فیصد تک نقل ممکن ہے۔ ایف بی آئی کا کہنا ہے کہ اوپن اے آئی و اینتھروپک ماڈلز کی دیگر سسٹمز تک رسائی کی کوشش بھی جاری ہیں، میڈیا رپورٹس کے مطابق صرف ایک سال کے دوران امریکیوں کو 2 کھرب 48 ارب روپے کا نقصان پہنچا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button