بین الاقوامی
اسرائیل نے مقبوضہ مغربی کنارے پرمزید 3 ہزار سے زائد غیر قانونی تعمیرات کی منظوری دیدی
اسرائیل نے مقبوضہ مغربی کنارے پر یہودی آبادکاری بڑھانے کے لیے مزید ہزاروں غیر قانونی تعمیرات کی منظوری دے دی۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق اسرائیلی حکومت نے مقبوضہ مغربی کنارے پر مزید غیر قانونی تعمیرات کا فیصلہ کیا ہے جس…
سپریم جوڈیشل کونسل نے جسٹس مظاہر نقوی کو برطرف کرنے کی سفارش کر دی
اسلام آباد: سپریم جوڈیشل کونسل نے سپریم کورٹ کے سابق جج جسٹس مظاہر نقوی کو مس کنڈکٹ کا مرتکب قرار دیتے ہوئے برطرف کرنے کی سفارش کر دی۔اعلامیہ کے مطابق سپریم جوڈیشل کونسل نے اپنی رائے منظوری کیلئے صدر مملکت…
نکی ہیلی کا مہم ختم کرنے کا فیصلہ: ٹرمپ کے ری پبلکن صدارتی امیدوار بننے کے امکانات روشن
امریکی صدارتی امیدوار اور جنوبی کیرولینا کی سابق گورنر نکی ہیلی نے اچانک صدارتی مہم ختم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔امریکی میڈیا کے مطابق نکی ہیلی نے صدارتی مہم ختم کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے اور وہ مہم سے نکلنے…
ذوالفقار علی بھٹو کو شفاف ٹرائل کا حق نہیں دیا گیا، سپریم کورٹ
اسلام آباد: ذوالفقار علی بھٹو ریفرنس کیس میں سپریم کورٹ نے اپنی رائے جاری کردی، جس میں عدالت نے کہا کہ ذوالفقار علی بھٹو کو شفاف ٹرائل کا حق نہیں دیا گیا۔سپریم کورٹ آف پاکستان میں ذوالفقار علی بھٹو ریفرنس…
نتائج کے اعلان میں تاخیر نے الیکشن ساکھ پر سنگین سوالات کو جنم دیا: پلڈاٹ رپورٹ جاری
اسلام آباد: پاکستان انسٹی ٹیوٹ آف لیجسلیٹیو ڈیولپمنٹ اینڈ ٹرانسپیرنسی (پلڈاٹ) نے پاکستان میں عام انتخابات 2024 پر اپنی جائزہ رپورٹ جاری کردی۔رپورٹ کے مطابق عام انتخابات 2024 میں سب سے کم منصفانہ اسکور ریکارڈ کیا گیا، یہ پچھلے انتخابی…
جنگی جرائم کا الزام: عالمی فوجداری عدالت سے دو روسی کمانڈروں کے وارنٹ گرفتاری جاری
عالمی فوجداری عدالت نے یوکرین میں مبینہ جنگی جرائم کے الزام میں روسی فوج کے دو کمانڈروں کے وارنٹ گرفتاری جاری کردیے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق بین الاقوامی فوجداری عدالت نے مبینہ جنگی جرائم کے الزام میں دو اعلیٰ سطح…
اسرائیل نے رمضان میں فلسطینیوں کیلئے مقدس مقامات بند کیے تو سنگین نتائج ہونگے: ترک صدر
ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان نے اسرائیل کو خبردار کیا ہے کہ اگر اس نے رمضان میں فلسطینیوں کیلئے مقدس مقامات بند کیے تو اسے سنگین نتائج کا سامنا کرنا پڑے ۔ترک صدر اردوان نے فلسطینی صدر محمود عباس…
غزہ: گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران اسرائیلی حملوں میں مزید 86 فلسطینی شہید
غزہ: گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران اسرائیلی فورسز کے حملوں میں مزید 86 فلسطینی شہید اور 113 فلسطینی زخمی ہوگئے۔فلسطینی وزارت صحت کے مطابق غزہ کی پٹی میں 7 اکتوبر سے جاری اسرائیلی جارحیت کے نتیجے میں اب تک 30…
اعلامیہ کور کمانڈرز کانفرنس کی تائید کرتا ہوں، 9 مئی ملزمان کو سزا دی جائے، عمران خان
لاہور: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی عمران خان نے کور کمانڈرز کانفرنس کے اعلامیہ کی مکمل تائید کرتے ہوئے سانحہ 9 مئی کے ملزمان کو کڑی سزا دینے کا مطالبہ کیا ہے۔ اڈیالہ جیل میں میڈیا سے…
اسرائیل نے غزہ میں 6 ہفتے کی جنگ بندی پر اتفاق کر لیا
واشنگٹن: امریکی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ اسرائیل نے غزہ میں 6 ہفتے کی جنگ بندی پر اتفاق کر لیا ہے۔سینئر امریکی سکیورٹی حکام کے مطابق اب بال حماس رہنماؤں کے کورٹ میں ہے کہ وہ جنگ بندی پر…