بین الاقوامی
بھارت میں انتخابات سے قبل مسلم دشمنی عروج پر، اترپردیش میں مدارس پر پابندی عائد
بھارت میں انتخابات سے قبل ریاست اترپردیش میں اسلامی مدارس پر پابندی لگا دی گئی۔بھارتی میڈیا کے مطابق الہ آباد ہائی کورٹ نے مدرسوں سے متعلق 2004 کا قانون منسوخ کرتے ہوئے کہا کہ مدارس سے متعلق قانون سے آئینی…
ماسکو دہشتگرد حملہ، امریکا نے ممکنہ دہشتگردی سے پہلے ہی خبردار کردیا تھا: جان کربی
ماسکو کے نواحی علاقے کراکس پر دہشتگرد حملے سے متعلق وائٹ ہاؤس کے مشیرقومی سلامتی جان کربی نے کہا ابتدائی معلومات کے مطابق واقعے میں یوکرین ملوث نہیں ہے۔جان کربی نے واضح کیا کہ ماسکو میں امریکی سفارتخانے نے 8…
ماسکو کانسرٹ ہال حملے میں ہلاکتوں کی تعداد 143 ہوگئی، پاکستان اور چین کی مذمت
روس کے دارالحکومت ماسکو کے نواحی علاقے کے کانسرٹ ہال میں ہونے والے حملے میں ہلاک افراد کی تعداد 143 ہو گئی۔وزیراعظم پاکستان شہباز شریف نے ماسکو میں کانسرٹ ہال میں فائرنگ کے واقعے کی مذمت کرتے ہوئے قیمتی جانوں…
امریکی سینیٹر نے پہلے مسلم پاکستانی نامزد جج پر الزامات کو من گھڑت قرار دیدیا
امریکی سینیٹر کوری بُوکر نے امریکی اپیلیٹ کورٹ کے پہلے مسلم پاکستانی نامزد جج عدیل منگی پر الزامات کو من گھڑت قرار دے دیا۔سینیٹ سے 35 منٹ خطاب میں امریکی سینیٹر کوری بُوکر نے کہا کہ اسرائیل میں مسلم جج…
ہمارے پاس اختیار نہیں، جن کے پاس ہے ان سے اپیل ہےغزہ کی جنگ روکیں: انتونیوگوتریس
اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس نے کہا ہے کہ ہمارے پاس اختیار نہیں، جن کے پاس اختیار ہے ان سے اپیل ہے کہ غزہ کی جنگ روکی جائے۔مصر میں رفح کراسنگ کے دورے پر اقوام متحدہ کے سربراہ…
امریکا کو بتادیا اگر تنہا بھی رفح میں داخل ہونا پڑے تو ہونگے: اسرائیلی وزیراعظم
اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے رفح کے معاملے پر ہٹ دھرمی کا مظاہرہ کرتے ہوئے امریکا کو بھی پیغام دے دیا۔عرب میڈیا کے مطابق اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے جمعہ کو جاری ایک بیان میں کہا کہ اسرائیل غزہ کے…
اسرائیل کے خان یونس اور رفح میں حملے، بچوں سمیت متعدد فلسطینی شہید
رفح میں اسرائیلی فوج کے حملے میں بچوں سمیت مزید 5 فلسطینی شہید ہوگئے جب کہ حماس کی جانب سے نہتے شہریوں کو نشانہ بنانے والی اسرائیلی فوج کو بھرپور جواب دیا گیا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق حماس نے الشفا…
کینیڈا کا پہلی بار عارضی رہائشیوں اور غیر ملکی ورکرز کی تعداد میں کمی کا فیصلہ
کینیڈین حکومت نے پہلی بار عارضی رہائشیوں کی تعداد میں کمی کا فیصلہ کرلیا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق کینیڈا کی حکومت نے پہلی بار غیر ملکی ورک پرمٹ رکھنے والے ورکرز اور عارضی رہائشیوں کی تعداد میں کمی کا فیصلہ…
فلسطینی ریاست کے قیام کیلئے اسرائیل پر مزید دباؤ ڈالا جائے، امریکی سینیٹرز کا صدر کو خط
امریکا کی حکمران جماعت ڈیموکریٹ پارٹی کے 19 سینیٹرز نے صدر جو بائیڈن کو ایک خط ارسال کیا ہے جس میں ان کی انتظامیہ سے مطالبہ کیا گیا ہے کہ وہ فلسطینی ریاست کے قیام کے لیے اسرائیل پر زیادہ…
غزہ میں جنگ بندی، امریکا نے سلامتی کونسل میں قراردادجمع کرادی
قاہرہ : امریکی وزیرِ خارجہ انٹونی بلنکن کا کہنا ہے امریکا نے اقوامِ متحدہ کی سلامتی کونسل میں غزہ کی پٹی میں یرغمالیوں کی رہائی سے منسلک فوری جنگ بندی کی قرارداد کا مسودہ جمع کروایا ہے۔خبر رساں ادارے ‘…