بین الاقوامی
اسرائیلی حملوں میں شہریوں کا قتل جنگی جرائم ہو سکتے ہیں، اقوام متحدہ
غزہ میں اسرائیلی حملوں کے دوران شہریوں کا قتل جنگی جرائم ہو سکتا ہے۔اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کے دفتر کا کہنا ہے کہ گذشتہ ہفتے وسطی غزہ میں نصیرات پر اسرائیلی حملے کے دوران اسرائیلی افواج اور فلسطینی مسلح…
سلامتی کونسل کی غزہ میں جنگ بندی کی امریکی قرارداد کی حمایت کرتے ہیں، حماس
واشنگٹن: حماس نے غزہ میں اسرائیل کے ساتھ جنگ کے مستقل خاتمے کے امریکی منصوبے کی حمایت کرنے والی اقوام متحدہ کی قرارداد کو قبول کرلیا۔ یہ بات حماس کے سینیئر رہنما سامی ابو زہری نے نمائندے سے ٹیلی فونک…
ملاوی کے نائب صدر طیارے حادثے میں 10 افرادسمیت ہلاک
لیلونگ وے: ملاوی کے صدر لازارس چکویرا نے اعلان کیا ہے کہ نائب صدر کا لاپتا چھوٹے فوجی طیارے کا ملبہ 24 گھنٹے کی مسلسل تلاش کے بعد پہاڑی علاقے کے ایک گھنے جنگل میں مل گیا۔طیارے میں 7 مسافر…
دہشت گردی کے معاملے پر پاکستان کیساتھ بات چیت کو تیار ہیں، بھارت
نئی دہلی: بھارتی وزیر خارجہ سبرامنیم جے شنکر نے کہا ہے کہ ان کا ملک پاکستان کے ساتھ برسوں پرانے دہشت گردی کے مسئلے کا حل تلاش کرنا چاہتا ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق سبرامنیم جے شنکر مسلسل دوسری بار وزیر…
وائٹ ہائوس کے باہر ہزاروں فلسطین کے حامی جمع، غزہ میں فوری جنگ بندی کا مطالبہ
فلسطین کے ہزاروں حامی مظاہرین نے وائٹ ہاؤس کو گھیرے میں لیکر غزہ میں فوری جنگ بندی کا مطالبہ کیا۔بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق 8 جون ہفتے کے روز تقریباََ 30 ہزار مظاہرین نے وائٹ ہاؤس کے باہر احتجاج…
اسرائیل کی غزہ میں وحشیانہ کارروائیاں، 200 سے زائد فلسطینی شہید
غزہ: اسرائیل کی فوج نے غزہ کے مختلف علاقوں میں درجنوں فضائی، بری اور بحری کارروائیاں کیں اور اس کے نتیجے میں 200 سے زائد فلسطینی شہید ہوگئے اور جنگ سے متاثرہ شہریوں میں مزید خوف و ہراس پھیل گیا۔الجزیرہ…
او آئی سی کی نصیرات کیمپ پر اسرائیلی بمباری کی شدید مذمت، تحقیقات کا مطالبہ
ریاض :اسلامک تعاون تنظیم (او آئی سی) کی جانب سے نصیرات کیمپ پر اسرائیلی حملے میں 200 سے زائد فلسطینیوں کی شہادت کی شدید الفاظ میں مذمت کی گئی ہے۔او آئی سی کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا…
فلسطینی صدر کا اسرائیلی خون ریزی پر سلامتی کونسل کا ہنگامی اجلاس بلانے کا مطالبہ
فلسطینی صدر محمود عباس نے اسرائیلی خون ریزی پر سلامتی کونسل کا ہنگامی اجلاس بلانے کا مطالبہ کر دیا۔ صدر محمود عباس نے ہفتے کے روز نصیرات کیمپ پر ہونے والی وحشیانہ بمباری کے بعد اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل…
مودی کی تقریب حلف برداری میں صفائی کارکن، خواجہ سرا مہمان خاص بنے
نئی دہلی: نریندر مودی نےتیسری مرتبہ وزارت عظمیٰ کے عہدے کا حلف اٹھالیا،تقریب شام مقامی وقت کے مطابق سوا سات بجے نئی دہلی میں ہوئی۔حلف اٹھاتے ہی نریندر مودی نےمسلسل 3 بار وزیر اعظم کے طور پر حلف لینے کے…
تاریخی خلائی مشن اپولو 8 کے خلا نورد طیارہ حادثے میں ہلاک
واشنگٹن: 1968 میں دنیا کے پہلے مسافر بردار اسپیس کرافٹ کے 3 میں سے ایک خلانورد ولیم اینڈرس امریکا میں ایک طیارہ حادثے میں ہلاک ہوگئے۔ 90 سالہ ولیم اینڈرسن ایک انجن والا چھوٹا طیارہ اُڑا رہے تھے۔ جو پرواز…