بین الاقوامی
ٹرمپ نے بائیڈن کو امریکہ کا بدترین صدر قرار دے دیا
واشنگٹن: امریکا کے نو منتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سبکدوش ہونے والے صدر جو بائیڈن پر شدید تنقید کرتے ہوئے انہیں امریکی تاریخ کا ”بدترین صدر” قرار دیا۔غیر ملکی ذرائع ابلاغ کے مطابق نو منتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بائیڈن…
اسرائیل کے غزہ میں ہسپتالوں پر حملوں سے صحت کا نظام تباہی کے دہانے پر پہنچ گیا: اقوام متحدہ
نیویارک: اقوام متحدہ نے کہا کہ اسرائیل کے غزہ میں ہسپتالوں پر حملوں سے صحت کا نظام تباہی کے دہانے پر پہنچ گیا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کے دفتر نے 12 اکتوبر 2023ء سے 30 جون…
شام میں اسرائیلی فوج کے کمانڈوز نے ایران کے زیر زمین میزائل یونٹ کو تباہ کردیا
شام میں بشار الاسد حکومت کے خاتمے کے بعد سے اسرائیلی فوج نے اس کے ملٹری یونٹس اور تنصیبات پر حملوں کا سلسلہ جاری رکھا ہوا ہے۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق اسرائیلی فوج کے 120 کمانڈوز نے شام میں…
دنیا کے امیر ترین شخص مسک پر جرمنی کے انتخابات میں مداخلت کا الزام
جرمنی کی حکومت نے دنیا کے امیرترین اور الیکٹرک کاریں بنانے والی کمپنی ٹیسلا کے مالک ایلون مسک پر ملکی انتخابات میں مداخلت کا الزام عائد کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ انتہائی دائیں بازو کی جماعت الٹرنیٹو فار جرمنی…
صیہونی فورسز کی غزہ میں وحشیانہ بمباری، مزید 63 فلسطینی شہید
غزہ:اسرائیل کی غزہ میں وحشیانہ بمباری جاری رہی، تازہ حملوں میں مزید63 فلسطینی شہید اور درجنوں زخمی ہوگئے۔المواصی میں محفوظ قرار دیئے گئے علاقے پر بمباری سے بارہ فلسطینی شہید ہوگئے، اسرائیل کا خان یونس میں غزہ کے کمانڈ سینٹر…
امریکا میں ڈی این اے کی مدد سے 43 سال بعد قتل کا معمہ حل کرلیا گیا
امریکا میں 43 سال قبل کیے گئے قتل کے مجرم کو ڈی این اے کی مدد سے شناخت کرلیا گیا۔1981 میں خاتون ویٹرس، ڈیبرا لی ملر کو ایک شخص نے برتن سے مار مار کر قتل کر دیا تھا لیکن…
جنوبی کوریا کے آرمی چیف پر بغاوت کے الزامات کے تحت فرد جرم عائد
سیول: جنوبی کوریا کے آرمی چیف سمیت گرفتار 2 فوجی افسران پر بغاوت کے الزامات کے تحت فرد جرم عائد کر دی گئی۔مقامی میڈیا کے مطابق آرمی چیف پارک آن سو اور لیفٹیننٹ جنرل کواک جونگ کیون پر بغاوت اور…
صدر جوبائیڈن کا یوکرین کیلئے 2 ارب 50 کروڑ ڈالر کی اضافی فوجی امداد کا اعلان
صدر جو بائیڈن نے یوکرین کے لیے 2 ارب 50 کروڑ ڈالر کی اضافی فوجی امداد کا اعلان کردیا۔جو بائیڈن اپنے عہدے کے آخری ہفتوں کو نومنتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے اقتدار سنبھالنے سے قبل کیف فوجی امداد میں اضافے…
سابق صدر جمی کارٹر کی سرکاری اعزاز کیساتھ تدفین ہوگی؛ جوبائیڈن
صدر جوبائیڈن نے اعلان کیا ہے کہ سابق صدر جمی کارٹر کی مکمل سرکاری اعزاز کے ساتھ آخری رسومات ادا کی جائیں گی۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق 39 ویں صدر جمی کارٹر 100 کی عمر میں اپنے گھرا واقع…
سابق امریکی صدرجمی کارٹر 100 سال کی عمر میں انتقال کرگئے
واشنگٹن: سابق امریکی صدرجمی کارٹر 100 سال کی عمر میں انتقال کر گئے۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق جمی کارٹر طویل عرصے سے علیل تھے، ان کا انتقال جارجیا میں اپنے گھر پر ہوا، جمی کارٹر1977 سے 1981 تک امریکا…