کھیل
انگلینڈ بھارت کے ہاتھوں اتنی بری طرح کیوں ہارا؟ گریم سوان نے بتادیا
انگلینڈ کے سابق کرکٹر گریم سوان نے واضح کیا ہے کہ مہمان ٹیم کو ٹیسٹ سیریز میں بھارت کے ہاتھوں اتنی بری شکست کس وجہ سے اٹھانا پڑی۔گریم سوان کا ماننا ہے کہ بھارتی اسپنرز کا مقابلہ کرنے میں انگلینڈ…
پاک نیوزی لینڈ سیریز؛ پی ایس ایل پرفارمرز کو موقع ملنے کا امکان
نیوزی لینڈ کے خلاف سیریز کیلئے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) میں پرفارم کرنے والے کھلاڑیوں کو موقع دیئے جانے کا امکان ہے۔رپورٹس کے مطابق پی ایس ایل کے نویں ایڈیشن میں فارم بحال کرنے کے بعد آل راؤنڈر…
92 ورلڈ کپ سے بھی زیادہ یادگار جیت کون سی تھی؟ انضمام الحق نے سنائے دلچسپ قصے
پاکستان کرکٹ کی تاریخ میں 1992 کا ورلڈ کپ ہمیشہ سنہری یاد رہے گا کہ اس دن پاکستان کرکٹ کی دنیا کا بے تاج بادشاہ بنا تھا۔92 کی عالمی چیمپئن ٹیم نے پاکستان کرکٹ کو کئی ستارے دیے جنہوں نے…
’’بابر چاچو‘‘ کا عمر گل کی ننھی پری کیلیے خوبصورت سرپرائز، دل چھو لینے والی ویڈیو
بابر اعظم بچوں سے بہت پیار کرتے ہیں جس کا اظہار وہ کرتے رہتے ہیں گزشتہ روز انہوں نے سابق کرکٹر عمر گل کی بیٹی کو سالگرہ پر سرپرائز دے دیا۔سابق قومی پیسر عمر گل کی ننھی پری کی گزشتہ…
جنوبی افریقہ کی شبنم اسمٰعیل نے ویمن کرکٹ تاریخ کی تیز ترین گیند کروادی
جنوبی افریقہ کی تیز گیند باز شبنم اسمعٰیل نے ویمن کرکٹ کی تاریخ میں اب تک کی تیز ترین گیند بازی کا ریکارڈ بنا کر تاریخ رقم کرلی ہے۔انٹرنیشل کرکٹ کونسل کی رپورٹ کے مطابق ارون جیٹلی اسٹیڈیم میں دہلی…
آئی سی سی پلئیرز رینکنگ جاری، ون ڈے میں بابر اعظم کا پہلا نمبر
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے پلیئرز کی رینکنگ جاری کردی ہے جس میں پاکستانی بلے باز بابر اعظم ون ڈے بیٹرز کی درجہ بندی میں پہلے نمبر پر موجود ہیں۔ ون ڈے بولرز میں ساؤتھ افریقہ کے کیشو مہاراج کا پہلا…
پی ایس ایل نے نوجوان کرکٹرز کو فروغ دینے میں اہم کردار ادا کیا: ویوین رچرڈز
سابق ویسٹ انڈین لیجنڈ اور پی ایس ایل میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے مینٹور سر ویوین رچرڈز کا کہنا ہے کہ پاکستان سپر لیگ ہر سال پہلے سے بہتر ہورہی ہے، اس میں دنیا کے کوالٹی پلیئرز شریک ہوتے ہیں۔ویوین…
امریکہ میںہونے والےپاک بھارت میچ کی ٹکٹیں ری سیل سائٹس پر لاکھوں میں فروخت
نیویارک: ٹی20 ورلڈکپ میں پاک بھارت میچ کی ٹکٹیں ری سیل سائٹس پر لاکھوں میں فروخت کیلئے پیش کی جانے لگیں۔ٹی20 ورلڈکپ میں پاکستان اور بھارت کے درمیان نیویارک میں شیڈول میچ کی ٹکٹیں ری سیل سائٹس پر لاکھوں کروڑوں…
سعودیہ : ’پیڈل ٹینس‘ ٹورنامنٹ کا ٹائٹل لی بورن اور گیلن نے جیت لیا
ریاض :سعودی عرب میں سکواش اور ٹینس سے ملتے جلتے نئے کھیل ’پیڈل ٹینس‘ کے ٹورنامنٹ کا اختتام ہو گیا، مینز ڈبل کے مقابلوں میں لی بورن اور گیلن نے فائنل میچ اپنے نام کر لیا ہے۔اپنی نوعیت کے منفرد…
قومی انڈر 19 ٹیم کے سابق فٹبالر ٹریفک حادثے میں جاں بحق
پاکستان ائیر فورس کی فٹبال ٹیم کے کھلاڑی فرحان خان روڈ حادثے میں چل بسے۔پولیس کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ یہ واقعہ صوابی شہر میں جہانگیرہ روڈ پر پیش آیا جہاں فرحان خان اپنی موٹر سائیکل پر سوار…