شوبز

اس کیٹا گری میں 379 خبریں موجود ہیں

ڈونلڈ ٹرمپ کی بائیوپک فلم’’دی اپرنٹس‘‘ کی بھارتی ریلیز خطرے میں پڑ گئی

ممبئی: امریکہ کے صدارتی انتخابات کے قریب آتے ہی ہالی ووڈ کی فلم ‘دی اپرنٹس’ جو ڈونلڈ ٹرمپ کے جوانی کے دنوں پر مبنی ہے، خبروں کی زینت بن گئی ہے۔ یہ فلم 18 اکتوبر کو بھارت میں ریلیز ہونے…

خواہش ہے والدین جنت سے میری فلموں کو دیکھ سکیں، شاہ رخ خان

ممبئی: بالی ووڈ کے کنگ شاہ رخ خان نے ایک حالیہ پوڈ کاسٹ میں جذباتی انکشافات کرتے ہوئے کہا کہ ان کی ہمیشہ سے خواہش رہی ہے کہ وہ ایسی سپر ہٹ فلمیں کریں جنہیں ان کے والدین جنت سے…

راکول پریت سنگھ انجری کا شکار کیوں ہوئیں؟ اداکارہ کا بیان سامنے آگیا

ممبئی: بالی ووڈ کی معروف اداکارہ راکول پریت سنگھ نے حال ہی میں ایک بڑی انجری سے صحت یابی کا اپڈیٹ دیا ہے۔ اداکارہ کو وزن اٹھانے کی مشق کے دوران کمر میں شدید چوٹ لگ گئی تھی، جس کی…

بابا صدیقی کے قتل پر سلمان خان کی نم آنکھوں کے ساتھ غمزدہ تصاویر وائرل

ممبئی: بالی وڈ کے سپر اسٹار سلمان خان کی اپنے قریبی دوست اور بھارتی سیاستدان بابا صدیقی کی موت کے بعد جذباتی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو چکی ہیں۔ممبئی کے علاقے باندرہ میں بابا صدیقی کو گولیوں کا نشانہ…

عامر خان اور رجنی کانت کی جوڑی فلم ’کولی‘ میں 30 سال بعد ساتھ نظر آئے گی

ممبئی: انڈین فلم انڈسٹری کے سپر اسٹار عامر خان اور رجنی کانت کی جوڑی ایک طویل عرصے بعد فلم ’کولی‘ میں ایک ساتھ نظر آئے گی۔مشہور ہدایتکار لوکیش کاناگراج کی اس فلم میں عامر خان کا خصوصی کیمیو فلم انڈسٹری…

منور فاروقی لارنس بشنوئی کی ہٹ لسٹ پر، دہلی میں حملے کی سازش ناکام

ممبئی: بگ باس 17 کے فاتح اور مشہور کامیڈین منور فاروقی کا گینگسٹر لارنس بشنوئی کی ہٹ لسٹ میں شامل ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق بشنوئی گینگ نے این سی پی کے ایم ایل اے بابا صدیقی…

کملا ہیرس کی حمایت کےلیے اے آر رحمان کی ریکارڈنگ

ممبئی: بھارت کے مشہور موسیقار اے آر رحمان نے امریکی صدارتی انتخابات کی امیدوار کملا ہیرس کی حمایت کے لیے 30 منٹ کی پرفارمنس ویڈیو ریکارڈ کی ہے۔اس اقدام کا مقصد امریکا میں 5 نومبر کو ہونے والے صدارتی انتخاب…

شروتی ہاسن ایئرلائن پر غصہ کیوں ہوئیں؟

ممبئی: بھارتی اداکارہ شروتی ہاسن نجی ایئرلائن انڈیگو کے کسی بھی اطلاع کے بغیر 4 گھنٹے تاخیر پر شدید برہم ہوگئیں۔شروتی ہاسن نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر بھارتی نجی ایئرلائن انڈیگو پر غصے کا اظہار کرتے ہوئے پوسٹ…

ہاردک پانڈیا کی سابقہ اہلیہ نتاشا کی ایلوش یادیو سے بڑھتی قربتیں؟

ممبئی: بھارتی کرکٹر ہاردک پانڈیا کی سابقہ اہلیہ نتاشا اسٹینکووچ کی قربتیں ان دنوں مشہور انڈین یوٹیوبر ایلوش یادیو سے بڑھنے لگی ہیں۔سوشل میڈیا پر پاپا رازی کی جانب سے شیئر کی گئی ایک ویڈیو میں ایلوش یادیو اور نتاشا…

فلمسٹار ریکھا 70 برس کی ہوگئیں

ممبئی: بالی ووڈ کی بہترین اور ورسٹائل اداکارہ ریکھا 70 برس کی ہوگئیں۔بالی ووڈ اداکارہ ریکھا 10 اکتوبر 1954 کو بھارتی ریاست تامل ناڈو کے شہر چنائے میں پیدا ہوئیں۔ ان کا پورا نام بھانو ریکھا گنیسان ہے۔ ریکھا نے…