Select Language
کھیل

کراچی میں شدید گرمی کے باعث نیشنل ایتھلیٹکس چیمپین شپ ملتوی کر دی گئی

کراچی:54 ویں نیشنل ایتھلیٹکس چیمپین شپ ملتوی کر دی گئی،چیمپین شپ اب اکتوبر، نومبر میں کراچی میں ہی ہو گی،چیمپین شپ گرم موسم کے باعث ملتوی کی گئی۔چیمپین شپ 14 سے 17 مئی تک کراچی میں ہونا تھی، قومی فیڈریشن نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔واضح رہے کہ این ای ڈی اسپورٹس کمپلیکس پر چار روزہ چیمپین شپ کے50 ایونٹس میں مردوں کے 23 اور خواتین کے 25 جبکہ دو مخلوط مقابلوں میں ملک بھر سے 500 ایتھلیٹس اور 300 آفیشلز کی شرکت متوقع تھی۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button