Select Language:
Urdu / English /Spanish / Bengali / Hindi
بین الاقوامی

امریکی نائب صدر جے ڈی وینس کے ہاں چوتھے بچے کی پیدائش

امریکی نائب صدر جے ڈی وینس اور ان کی اہلیہ اوشا وینس نے اپنے چوتھے بچے کی پیدائش کا اعلان کیا ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ 150 سے زائد سالوں میں پہلی بار ہے جب کسی موجودہ نائب صدر کے ہاں پہلا بچہ پیدا ہوا ہے۔بچے کو ایلک نیل کا نام دیا گیا ہے جس کے بڑے بہن بھائیوں میں 9 سالہ ایون 6 سالہ وویک اور 4 سالہ میرابیل شامل ہیں۔وینس نے اپنے اور اہلیہ کے دستخط شدہ ایک بیان کے ساتھ سوشل میڈیا پر پیدائش کا اعلان کیا۔بیان میں کہا گیا کہ ہم یہ اعلان کرتے ہوئے پرجوش ہیں کہ ہمارے بچے ایلک نیل وینس کی آج صبح پیدائش ہوئی ہے۔ جے ڈی وینس نے بتایا کہ اوشا اور بچہ خوش اور صحت مند ہیں اور ہمارے بچے اپنے چھوٹے بھائی سے مل کر بہت خوش ہیں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button