Select Language:
Urdu / English /Spanish / Bengali / Hindi
بین الاقوامی

ایرانی صدر مسعود پزشکیان پاکستان کا دورہ کریں گے

ایران کے صدر مسعود پزشکیان پاکستان کا دورہ کریں گے۔ایران کی سرکاری خبررساں ایجنسی کے مطابق ایرانی صدر کے دفتر کے شعبہ تعلقات عامہ کے ڈائریکٹر حبیب اللہ عباسی کے مطابق اس دورے کا مقصد امریکا ایران ثالثی کے لیے پاکستان کی کوششوں کو سراہنا اور وزیر اعظم پاکستان شہباز شریف کا شکریہ ادا کرنا ہے۔خیال رہے کہ یہ دورہ ایسے وقت میں ہو رہا ہے جب گزشتہ روز سوئٹزرلینڈ میں ایران اور امریکا کے درمیان پاکستان اور قطر کی ثالثی میں مذاکرات کا آغاز ہوا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button