Select Language
بین الاقوامی

ڈونلڈ ٹرمپ کو سول فراڈ کیس میں کروڑوں ڈالر جرمانے کی سزا سنادی گئی

امریکا کے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کونیویارک سول فراڈ کیس میں 35 کروڑ 50 لاکھ ڈالر جرمانے اور 3 سال کاروباری پابندی کی سزا سنادی گئی ہے۔امریکی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق سابق امریکی صدرٹرمپ پر ریاست میں کاروبار کرنے پر 3 سال کی پابندی بھی عائد کی گئی ہے۔دوران سماعت جج آرتھر اینگورون نے کہا کہ ڈونلڈ ٹرمپ کے سابق وکیل مائیکل کوہن کی ساکھ سے متعلق اٹھائے گئے سوالات کو تسلیم کرتے ہیں تاہم عدالت کو یقین ہے کہ کوہن کے پیش کردہ شواہد قابل اعتماد ہیں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button