بین الاقوامی
یروشلم میں قونصل خانے پر اسرائیلی پابندیاں مسترد کرتے ہیں: سپین
سپین کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ آج صبح ہم نے اسرائیلی حکومت کو ایک ’نوٹ وربل‘ (سفارتی نوٹ) بھیجا ہے جس میں ہم نے یروشلم میں ہسپانوی قونصلیٹ جنرل کی معمول کی سرگرمیوں پر کسی بھی پابندی کو…
ملالہ یوسفزئی کا فلسطینی طلباء کے لیے بڑا اعلان
نوبل انعام یافتہ ملالہ یوسفزئی نے جنگ سے متاثرہ فلسطینی طلبا کے لیے گریجویٹ اسکالر شپ کا اعلان کردیا۔سوشل میڈیا پوسٹ میں ملالہ یوسفزئی نے لکھا کہ غزہ کا کوئی مستقبل نہیں ہوسکتا جب تک غزہ کے بچوں کو زندہ…
یورپی ملک سلووینیا نے بھی فلسطینی ریاست کو تسلیم کر لیا
لوبیانیا: سپین، آئرلینڈ اور ناروے کے بعد یورپی ملک سلووینیا نے بھی آزاد فلسطینی ریاست کو تسلیم کرنے کے فیصلے کی منظوری دے دی۔خبر رساں ایجنسی کے مطابق وزیراعظم رابرٹ گولوب نے آج سلووینیا کے دارالحکومت لوبیانا میں پریس کانفرنس…
جو بائیڈن کاروس پر حملے کیلئے یوکرین کو امریکی ہتھیار استعمال کرنے کی اجازت دینے پر غور
واشنگٹن: امریکی وزیر خارجہ نے یوکرین کو روس پر حملوں کے لیے امریکی ہتھیار استعمال کرنے کی اجازت دینے کا عندیہ دے دیا ہے۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق بائیڈن انتظامیہ کے دو سینئر عہدیداروں نے یوکرین کو روس کے…
اقوام متحدہ کے 50 سے زائد ماہرین کا اسرائیل پر پابندیاں عائد کرنے کا مطالبہ
اقوام متحدہ کے 50 سے زائد ماہرین نے رفح پر وحشیانہ کارروائی کے بعد اسرائیل کو ہتھیاروں کی فراہمی روکنے سمیت مختلف پابندی عائد کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔غیر ملکی خبررساں اداروں کی رپورٹس کے مطابق اقوام متحدہ کے 50…
اقوام متحدہ کاایرانی صدرابراہیم رئیسی کو خراج عقیدت، امریکہ کا بائیکاٹ
جنیوا: امریکہ نے اقوام متحدہ کی جانب سے ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کو خراج عقیدت پیش کرنے کی تعزیتی تقریب کا بائیکاٹ کیا۔193رکنی اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی روایتی طور پر کسی بھی عالمی رہنما کو خراج تحسین پیش کرنے…
مشرق وسطیٰ پر بین الاقوامی امن کانفرنس بلا ئی جائے:چینی صدر شی جن پنگ
بیجنگ : چین کے صدر شی جن پنگ نے بیجنگ میں عرب ریاستوں کے رہنماؤں کے ساتھ سربراہی اجلاس کا آغاز کرتے ہوئے غزہ جنگ پر بین الاقوامی امن کانفرنس کا مطالبہ کرتے ہوئے مزید انسانی امداد کا وعدہ بھی…
حج سیزن میں مکہ مکرمہ میں غیر قانونی داخلے پر 10 ہزار ریال جرمانہ
ریاض: حج سیزن کے دوران مکہ مکرمہ میں غیرقانونی داخلے پر 10 ہزار ریال جرمانہ عائد کیا جائے گا۔سعودی وزارت داخلہ کی جانب سے جاری بیان میں حج سیزن میں مکہ مکرمہ میں غیر قانونی داخلے پر سزاؤں کا اعلان…
بنگلہ دیش: مسلح افراد نے روہنگیا استاد اور طالب علم کو قتل کر دیا
بنگلہ دیش میں مسلح افراد نے روہنگیا پناہ گزین کیمپ میں ایک استاد اور طالب علم کو قتل کر دیا کیونکہ انہوں نے لڑئی میں حصہ لینے کے لیے میانمار واپس جانے سے انکار کردیا تھا۔سیکڑوں روہنگیا لڑکوں اور نوجوانوں…
بشکیک میں تشدد کے واقعہ پر 10 اہلکاروں کو برطرف کر دیا گیا، کرغز سفیر کا دعویٰ
اسلام آباد میں کرغزستان کے سفیر اولان بیک توتوئیف نے بشکیک میں 18 مئی کی رات کو پرتشدد واقع کے پیچھے مجرمانہ عناصر کے ایک چھوٹے سے گروپ کو ذمہ دار ٹھہراتے ہوئے کہا ہے کہ فسادات کے بعد سویرڈلوسک…