بین الاقوامی
امریکا میں اسٹور میں فائرنگ، 3 افراد ہلاک
آرکنساس: امریکی ریاست آرکنساس میں فائرنگ کے واقعے میں 3 افراد ہلاک ہوگئے۔امریکی میڈیا کے مطابق آرکنساس کے شہر فارڈائیس میں ایک شخص نے مقامی اسٹور میں گھس کر اندھا دھند فائرنگ کی جس کے نتیجے میں 2 پولیس اہلکاروں…
خانہ کعبہ کے کلید بردار ڈاکٹرصالح بن زین العابدین انتقال کرگئے
خانہ کعبہ کے محافظ اور کلید بردار ڈاکٹرصالح بن زین العابدین انتقال کرگئے۔سعودی میڈیا کے مطابق ڈاکٹر صالح بن زین العابدین الشیبی طویل عرصے سے بیمار تھے۔ ڈاکٹر صالح خانہ کعبہ کے 109 ویں کلید بردار تھے۔ سعودی فرمانروا شاہ…
امریکہ نے پاکستان اور بھارت کے درمیان براہ راست مذاکرات کی حمایت کردی
واشنگٹن: امریکی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ ہم پاکستان اور بھارت کے درمیان اچھے تعلقات کو برقرار رکھنے کے لیے پُرعزم ہے کیوں کہ امریکا ان دونوں ممالک کے ساتھ اپنے تعلقات کو بہت اہمیت دیتا ہے۔امریکی…
آرمینیا کا فلسطین کو آزاد ریاست تسلیم کرنے کا اعلان
یریوان: یوریشیائی ملک آرمینیا نے اسرائیلی کی بھرپور مخالفت کو کسی خاطر میں نہ لاتے ہوئے فلسطین کو ایک آزاد ریاست کے طور پر تسلیم کرلیا۔آرمینیا کی وزارت خارجہ نے اعلان کیا ہے کہ ان کے ملک نے فلسطین کو…
امریکا کا حوثیوں کی 4 کشتیاں اور 2 ڈرونز تباہ کرنے کا دعویٰ
واشنگٹن: امریکی فوج نے دعویٰ کیا ہے کہ اُس نے بحیرہ احمر میں حوثیوں کی 4 کشتیوں اور دو ڈرونز طیاروں کو مار گرایا ہے۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی فوج کی سینٹرل کمانڈ کا یہ بیان اُس وقت…
حسن نصر اللہ نے اسرائیل کو خبردار کردیا
لبنانی تنظیم حزب اللہ کے سربراہ حسن نصر اللہ نے اسرائیل کو خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان کے گروہ کے خلاف مکمل جنگ کی صورت میں اسرائیل ’کوئی جگہ‘محفوظ نہیں رہے گی۔بین الاقوامی خبر رساں ادارے کی رپورٹ…
نئی دلی ہائیکورٹ نے وزیراعلیٰ اروند کیجریوال کی ضمانت پر رہائی روک دی
بھارتی دارالحکومت نئی دلی کی ہائیکورٹ نے وزیراعلیٰ اروند کیجریوال کو ضمانت پر رہا کرنے سے روک دیا۔نئی دلی کی مقامی عدالت کے حکم پر کیجریوال کو آج ضمانت پر رہا کیا جانا تھا تاہم بھارتی تحقیقاتی ادارے نے اروند…
متحدہ عرب امارات میں اسقاط حمل کی اجازت دینے کی قرارداد منظور
ابو ظہبی: متحدہ عرب امارات کی کابینہ نے ایک قرارداد منظور کی ہے جس میں جنسی زیادتی یا مِحرم کے ذریعے ہونے والے حمل کو چند شرطوں کے ساتھ گرانے کی اجازت دی گئی ہے۔متحدہ عرب امارات کے سرکاری انگریزی…
تیونس میں فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ؛ ایک پائلٹ ہلاک اور دوسرا زخمی
تیونس کی وزارت دفاع کے بیان میں کہا گیا ہے کہ گفسا صوبے میں معمول کی مشقوں کے دوران فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہو گیا۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ہیلی کاپٹر میں دو اہلکار سوار تھے جنھوں…
سوئٹزرلینڈ سربراہی اجلاس نے ولادیمیر پیوٹن کی جنگ بندی تجویز مسترد کر دی
سوئٹزرلینڈ کے برگن اسٹاک ریزورٹ میں یوکرین میں امن کے سلسلے میں منعقدہ سربراہی اجلاس نے ولادیمیر پیوٹن کی جنگ بندی تجویز مسترد کر دی ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق یوکرین امن کانفرنس میں روس اور چین غیر حاضر رہے، سوئٹزرلینڈ…