بین الاقوامی

اس کیٹا گری میں 974 خبریں موجود ہیں

چین اورامریکا میں 5 سال بعد جوہری ہتھیاروں پر مذاکرات

ہانگ کانگ: امریکا اور چین کے درمیان 5 سال بعد جوہری ہتھیاروں پر مذاکرات شروع ہوگئے۔غیرملکی خبر ایجنسی کے مطابق مذاکرات میں شریک امریکی حکام نے چین اور تائیوان تنازع میں چین کی جانب سے جوہری ہتھیاروں کے استعمال کی…

حزب اللہ کے ساتھ جنگ میں اسرائیل کی شکست یقینی ہے: ایران

ایران کی جانب سے کہا گیا ہے کہ حزب اللہ کے ساتھ جنگ میں اسرائیل کو شکست کا سامنا کرنا پڑے گا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق لبنان میں اسرائیل کے بڑھتے ہوئے حملوں کے پیش نظر ایران نے اپنے بیان…

غزہ جنگ ختم نہ کرنے والا معاہدہ قابل قبول نہیں ، حماس

غزہ: فلسطین کی مزاحمتی تنظیم حماس نے ایک بار پھر واضح کیا ہے کہ غزہ میں جنگ ختم نہ کروانے والا کوئی معاہدہ قبول نہیں کریں گے۔حماس کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ صرف ایسے اقدامات…

شمالی کوریا نے جنوبی کوریا کی سرحد کیساتھ دیوار کی تعمیر شروع کردی

پیونگ یونگ: شمالی کوریا نے جنوبی کوریا کی کی سرحد کے ساتھ غیر فوجی علاقے میں دیوار تعمیر کرنا شروع کردی۔سٹیلائٹ سے لی گئی نئی تصاویر میں شمالی کوریا کی جانب کے سرحدی علاقے میں 3 سفید اسٹرکچر دکھائی دے…

دنیا لبنان کے ایک اور غزہ بننے کی متحمل نہیں ہو سکتی : انتونیو گوتریس

نیویارک :اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس نے خبردار کیا ہے کہ اسرائیل اور حزب اللہ کے درمیان لڑائی کو اسرائیل اور لبنان کی جنگ میں نہ بدلا جائے، غلط سمت میں کوئی بھی قدم پورے خطے کے لیے…

امریکا میں اسٹور میں فائرنگ، 3 افراد ہلاک

آرکنساس: امریکی ریاست آرکنساس میں فائرنگ کے واقعے میں 3 افراد ہلاک ہوگئے۔امریکی میڈیا کے مطابق آرکنساس کے شہر فارڈائیس میں ایک شخص نے مقامی اسٹور میں گھس کر اندھا دھند فائرنگ کی جس کے نتیجے میں 2 پولیس اہلکاروں…

خانہ کعبہ کے کلید بردار ڈاکٹرصالح بن زین العابدین انتقال کرگئے

خانہ کعبہ کے محافظ اور کلید بردار ڈاکٹرصالح بن زین العابدین انتقال کرگئے۔سعودی میڈیا کے مطابق ڈاکٹر صالح بن زین العابدین الشیبی طویل عرصے سے بیمار تھے۔ ڈاکٹر صالح خانہ کعبہ کے 109 ویں کلید بردار تھے۔ سعودی فرمانروا شاہ…

امریکہ نے پاکستان اور بھارت کے درمیان براہ راست مذاکرات کی حمایت کردی

واشنگٹن: امریکی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ ہم پاکستان اور بھارت کے درمیان اچھے تعلقات کو برقرار رکھنے کے لیے پُرعزم ہے کیوں کہ امریکا ان دونوں ممالک کے ساتھ اپنے تعلقات کو بہت اہمیت دیتا ہے۔امریکی…

آرمینیا کا فلسطین کو آزاد ریاست تسلیم کرنے کا اعلان

یریوان: یوریشیائی ملک آرمینیا نے اسرائیلی کی بھرپور مخالفت کو کسی خاطر میں نہ لاتے ہوئے فلسطین کو ایک آزاد ریاست کے طور پر تسلیم کرلیا۔آرمینیا کی وزارت خارجہ نے اعلان کیا ہے کہ ان کے ملک نے فلسطین کو…

امریکا کا حوثیوں کی 4 کشتیاں اور 2 ڈرونز تباہ کرنے کا دعویٰ

واشنگٹن: امریکی فوج نے دعویٰ کیا ہے کہ اُس نے بحیرہ احمر میں حوثیوں کی 4 کشتیوں اور دو ڈرونز طیاروں کو مار گرایا ہے۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی فوج کی سینٹرل کمانڈ کا یہ بیان اُس وقت…