کھیل
پی ایس ایل9؛ عثمان خان ایک ایڈیشن میں 2 سینچریاں بنانے والے پہلے کرکٹر بن گئے
ملتان سلطانز کے عثمان خان پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے ایک ایڈیشن میں دو سنچریاں اسکور کرنے والے پہلے کرکٹر بن گئے۔راولپنڈی میں کھیلے جارہے میچ میں ملتان سلطانز کی نمائندگی کرنے والے عثمان خان نے ایونٹ میں…
آخری ٹیسٹ میں بھی انگلینڈ کو عبرتناک شکست، سیریز 1-4 سے بھارت کے نام
بھارت نے پانچویں ٹیسٹ میں بھی انگلینڈ کو عبرتناک شکست سے دوچار کرتے ہوئے سیریز 1-4 سے اپنے نام کرلی۔تفصیلات کے مطابق میزبان نے آخری ٹیسٹ کے تیسرے دن ہی انگلش بلے بازوں کی بساط لپیٹ دی اور اسے اننگز…
جیمز اینڈرسن کے 700 وکٹیں لینے پر ٹنڈولکر نے ان کیلئے کیا الفاظ کہے؟
بھارت کے لیجنڈ کرکٹر سچن ٹنڈولکر نے انگلش پیسر جیمز اینڈرسن کے ٹیسٹ کرکٹ میں 700 وکٹیں حاصل کرنے پر اپنے خیالات کا اظہار کیا ہے۔سچن ٹنڈولکر نے بھی اینڈرسن کے ناقابل یقین کارنامے کی تعریف کرتے ہوئے بتایا کہ…
کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے ردرفورڈ اچانک پی ایس ایل چھوڑ گئے
پی ایس ایل 9 میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے اہم کھلاڑی شیرفون ردرفورڈ اچانک پی ایس ایل چھوڑ گئے۔پاکستان سپر لیگ کی فرنچائز کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو پلے آف مرحلے سے قبل دھچکا لگا ہے ان کے اہم کھلاڑی ردرفورڈ…
باکسنگ لیجنڈ مائیک ٹائیسن کئی سال بعد رنگ میں اترنے کیلئے تیار
باکسنگ کی دنیا کے سابق ہیوی ویٹ ورلڈ چیمپئن مائیک ٹائیسن کئی برس بعد ایک بار پھر رنگ میں واپس آ رہے ہیں۔لیجنڈری باکسر یوٹیوبر سے باکسر بننے والے جیک پال سے مقابلے کے لیے رنگ میں اتریں گے۔دونوں کے…
انگلینڈ بھارت کے ہاتھوں اتنی بری طرح کیوں ہارا؟ گریم سوان نے بتادیا
انگلینڈ کے سابق کرکٹر گریم سوان نے واضح کیا ہے کہ مہمان ٹیم کو ٹیسٹ سیریز میں بھارت کے ہاتھوں اتنی بری شکست کس وجہ سے اٹھانا پڑی۔گریم سوان کا ماننا ہے کہ بھارتی اسپنرز کا مقابلہ کرنے میں انگلینڈ…
پاک نیوزی لینڈ سیریز؛ پی ایس ایل پرفارمرز کو موقع ملنے کا امکان
نیوزی لینڈ کے خلاف سیریز کیلئے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) میں پرفارم کرنے والے کھلاڑیوں کو موقع دیئے جانے کا امکان ہے۔رپورٹس کے مطابق پی ایس ایل کے نویں ایڈیشن میں فارم بحال کرنے کے بعد آل راؤنڈر…
92 ورلڈ کپ سے بھی زیادہ یادگار جیت کون سی تھی؟ انضمام الحق نے سنائے دلچسپ قصے
پاکستان کرکٹ کی تاریخ میں 1992 کا ورلڈ کپ ہمیشہ سنہری یاد رہے گا کہ اس دن پاکستان کرکٹ کی دنیا کا بے تاج بادشاہ بنا تھا۔92 کی عالمی چیمپئن ٹیم نے پاکستان کرکٹ کو کئی ستارے دیے جنہوں نے…
’’بابر چاچو‘‘ کا عمر گل کی ننھی پری کیلیے خوبصورت سرپرائز، دل چھو لینے والی ویڈیو
بابر اعظم بچوں سے بہت پیار کرتے ہیں جس کا اظہار وہ کرتے رہتے ہیں گزشتہ روز انہوں نے سابق کرکٹر عمر گل کی بیٹی کو سالگرہ پر سرپرائز دے دیا۔سابق قومی پیسر عمر گل کی ننھی پری کی گزشتہ…
جنوبی افریقہ کی شبنم اسمٰعیل نے ویمن کرکٹ تاریخ کی تیز ترین گیند کروادی
جنوبی افریقہ کی تیز گیند باز شبنم اسمعٰیل نے ویمن کرکٹ کی تاریخ میں اب تک کی تیز ترین گیند بازی کا ریکارڈ بنا کر تاریخ رقم کرلی ہے۔انٹرنیشل کرکٹ کونسل کی رپورٹ کے مطابق ارون جیٹلی اسٹیڈیم میں دہلی…