کھیل
بلائنڈ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں پاکستان نے نیپال کو 10 وکٹ سے ہرا کر سیمی فائنل میں جگہ بنالی
بلائنڈ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں پاکستان بلائنڈ کرکٹ ٹیم نے نیپال کو 10 وکٹوں سے شکست دے کر سیمی فائنل میں جگہ بنا لی۔ بلائنڈ ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ورلڈ کپ میں لاہور مرحلے کے آخری روز تین میچز کھیلے…
آئی پی ایل سے پاکستان کے بعد کس ملک کے کرکٹرز باہر ہوئے؟
پاکستان کے بعد انڈین پریمیئر لیگ کی 18 سالہ تاریخ میں پہلی بار ایک اور ملک کرکٹرز ا 2025 کے ایڈیشن میں کھیلتے دکھائی نہیں دیں گے۔گزشتہ دنوں سعودی عرب میں آئی پی ایل 2025 کے لیے کھلاڑیوں کی نیلامی…
ٹی10 لیگ؛ حضرت بلال کی متنازع نوبال نے عامر کی یاد دلادی
متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کے فاسٹ بولر حضرت بلال کی متنازع نوبال پر انگلیاں اٹھنے لگیں۔ابوظہبی میں جاری ٹی10 لیگ میں یو اے ای کے مقامی بالر حضرت بلال نے سامپ آرمی کی جانب سے نیویارک اسٹرائیکر کے…
زمبابوے کیخلاف سیریز سے قبل رضوان ٹیم کے کھلاڑیوں کو جوش دلانے لگے
قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان محمد رضوان نے زمبابوے خلاف ون ڈے سیریز کے آغاز سے قبل کھلاڑیوں کو جوش دلانا شروع کردیا۔دونوں ٹیموں کے درمیان سیریز کا پہلا ون ڈے میچ کل (اتوار) سے شروع ہوگا، میچ پاکستانی وقت…
شان مسعود گیٹ وک ائیرپورٹ پر پھنس گئے، انتظامیہ اور برطانوی ائیرلائن سے مایوس
قومی ٹیسٹ ٹیم کے کپتان شان مسعود لندن کے گیٹ وک ائیر پورٹ پر پھنس گئے۔سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر کی گئی ٹوئٹ میں شان مسعود نے بتایا کہ وہ گزشتہ 12 سے زائد گھنٹوں سے لندن کے گیٹ…
میسی پھر بارسلونا میں واپسی کی تیاری کرنے لگے
ارجنٹائن کے اسٹار فٹبالر لیونل میسی کے ایک مرتبہ پھر اسپینش کلب بارسلونا میں واپسی جانے کی تیاری کرنے لگے۔اسپنش ریڈیو کاتالونیا کے بارکا ریزرویٹ نے انکشاف کیا ہے کہ ارجنٹائن کو 2022 ورلڈکپ جتوانے والے کپتان لیونل میسی کلب…
رونالڈو کے یوٹیوب چینل کا پہلا مہمان کون؟
پرتگال کے اسٹار فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو نے اپنے یوٹیوب چینل پر پہلی ویڈیو کیلئے مہمان کی شناخت سے پردہ اٹھادیا۔رپورٹس کے مطابق معروف فٹبالر اور یوٹیوب کی دنیا میں سنسنی خیز انداز میں قدم رکھنے والے کرسٹیانو رونالڈو کے پہلے…
بابا کی جے ہو، تھوڑا گیان فیوچر کیلئے بھی بچالو کام آئے گا
بھارتی فاسٹ بولر محمد شامی نے سابق کرکٹر سنجے منجریکر کی سوشل میڈیا پر کلاس لے لی۔سابق بھارتی کرکٹر نے اپنی انسٹاگرام اسٹوری میں پیشگوئی کی تھی کہ رواں برس شیڈول انڈین پریمئیر لیگ (آئی پی ایل) ڈرافٹس میں فاسٹ…
چمپیئنز ٹرافی کے سفرکا فیصل مسجد اسلام آباد سے آغاز
آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کا فیصل مسجد اسلام آباد سے پاکستان کا سفر شروع ہوا اور آغاز کے ساتھ ہی ٹرافی کو وفاقی دارالحکومت میں پاکستان مونومنٹ پہنچا دیا گیا۔آئی سی سی اور پی سی بی حکام بھی ٹرافی…
آسٹریلیا نے پاکستان کو دوسرے ٹی 20 میچ میں شکست دے کر سیریز نام کرلی
آسٹریلیا نے دوسرے ٹی 20 میچ میں پاکستان کو شکست دے کر 3 میچوں کی سیریز دو صفر سے اپنے نام کرلی۔قومی ٹیم آسٹریلیا کے دیے ہوئے 148 رنز کے ہدف کے جواب میں 134 رنز پر ڈھیر ہو گئی۔…