کھیل

اس کیٹا گری میں 370 خبریں موجود ہیں

جے شنکر کا دورہ؛ پاک بھارت کرکٹ بحالی پر کوئی بات نہیں ہوئی

بھارتی وزیر خارجہ جے شنکر کے دورہ پاکستان کے دوران پاکستان اور ہندوستان کے دمیان کرکٹ بحالی کے حوالے سے کوئی بات چیت نہیں ہوئی۔بھارتی میڈیا رپورٹس میں دعویٰ کیا جارہا ہے کہ وزیر خارجہ جے شنکر کی شنگائی تعاون…

بابر کوہلی موازنہ کرنیوالے ایشون اگلے ہی روز گولڈن ڈک پر آؤٹ

پاکستانی اسٹار بابراعظم اور ویرات کوہلی کے درمیان موازنہ کو بیوقوفی قرار دینے والے بھارتی اسپنر اگلے ہی روز گولڈن ڈک پر پویلین لوٹ گئے۔بنگلورو کرکٹ اسٹیڈیم میں نیوزی لینڈ کے خلاف سیریز کے پہلے ٹیسٹ میں بھارتی بیٹنگ لائن…

ملکی تاریخ میں سب سے زیادہ عالمی ریکارڈ بنانیوالے راشد نسیم کا ایک اور اعزاز

کراچی: پاکستانی مارشل آرٹسٹ راشد نسیم نے چایئنیز مارشل آرٹس ماسٹر کا نن چکو کیٹیگری کا ریکارڈ توڑ دیا ۔پاکستان کی تاریخ میں سب سے زیادہ عالمی ریکارڈ بنانے والے محمد راشد نے نن چکو مقابلوں میں پانچویں بار شکست…

آئی سی سی نے ستمبر کیلئے پلیئر آف دی منتھ ایوارڈ کا اعلان کردیا

دبئی: آئی سی سی نے ستمبر کیلئے پلیئر آف دی منتھ ایوارڈ کا اعلان کردیا۔مردوں میں سری لنکا کے کامندو مینڈس اور خواتین میں انگلینڈ کی ٹیمی بومونٹ آئی سی سی پلیئر آف دی منتھ ایوارڈ جیتنے میں کامیاب ہوگئیں۔کامندو…

شکاگو میراتھن : کینیا کے ایتھلیٹس نے ٹائٹل اپنے نام کرلیا

شکاگو: شکاگو میراتھن 2024 میں کینیا کے ایتھلیٹس نے کامیابی حاصل کرلی۔میڈیا رپورٹ کے مطابق جان کوریئر نے دو گھنٹے دو منٹ چار سیکنڈز میں مینز کا ٹائٹل اپنے نام کیا۔خواتین کی میراتھن Ruth Chepngetich نے دو گھنٹے 9 منٹ…

اشعب عرفان نے امریکا میں ہونیوالا سکواش ٹورنامنٹ اپنے نام کرلیا

ڈینور: پاکستان کے اشعب عرفان نے امریکا میں ہونیوالا مائل ہائی 360 کلاسک سکواش ٹورنامنٹ جیت لیا۔نوجوان اشعب عرفان نے فائنل میں ہم وطن عاصم خان کو سخت مقابلے کے بعد شکست دی اور ٹورنامنٹ اپنے نام کیا۔112 منٹ جاری…

ہانگ کانگ سپر سکسز، پاک بھارت ٹیمیں 3نومبرکوٹکرائیں گی

ہانگ کانگ ورلڈ سپر سکسز ٹورنامنٹ میں پاکستان اور بھارت کی ٹیمیں 3 نومبر 2024 کو مدمقابل آئیں گی۔ٹورنامنٹ یکم سے 3 نومبر تک ہانگ کانگ کے کولون کرکٹ کلب میں کھیلا جائے گا، جس میں 12 ٹیمیں شرکت کریں…

ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ: آسٹریلیا نے پاکستان کو 9 وکٹ سے شکست دے دی

آئی سی سی ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں آسٹریلیا نے پاکستان کو 9 وکٹ سے ہرا دیا۔ دبئی میں آسٹریلوی کپتان نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کو ترجیح دی، پاکستان کی پہلی وکٹ 13 رنز پر گری اور کپتان…

سابق انگلش کپتان بھی بابراعظم کی فارم پر نالاں

سابق انگلش کپتان و کمنٹیٹر ناصر حسین نے سابق کپتان بابراعظم کی فارم پر شدید تحفظات کا اظہار کردیا۔اسکائی اسپورٹس پر گفتگو کرتے ہوئے سابق انگلش کپتان ناصر حسین نے کہا کہ بابراعظم کی عدم پرفارمنس کی وجہ سے ٹیم…

ملک کے کشیدہ حالات پر خاموش شکیب الحسن نے قوم سے معافی مانگ لی

سابق کپتان و قتل کے مقدمے میں نامزد شکیب الحسن نے ملک کے سیاسی اور کشیدہ حالات پر خاموشی اپنانے پر قومی سے معافی مانگ لی۔بنگلادیشی آل راؤنڈر شکیب الحسن نے اپنی فیس بُک اکاؤنٹ سے سوشل میڈیا پوسٹ کے…