ہفتہ وار کالمز

اس کیٹا گری میں 342 خبریں موجود ہیں

پاکستانی وومن ڈے !

ایک زمانہ تھا جب خواتین کا کوئی ایک دن نہیں منایا جاتا تھا بلکہ ہر دن خواتین کا ہوا کرتا تھا۔ لڑکیاں نماز فجر کے بعد تعلیمی درسگاہوں کو روانہ ہو جایا کرتیں۔ تعلیمی اور اخلاقی میدان میں خود کو…

می رقصم!

چلئے الیکشن کا شوق بھی پورا ہو گیا، الیکشن ہوئے اور الیکشن کے نتائج بھی آگئے ،الیکشن کے نتائج کسی کو ماننے تو تھے نہیں جو ہارتا وہ دھاندلی کا شور مچاتا، 1977 سے یہی ہوتا چلا آ رہا ہے،…

جعلی وزیراعظم شہباز شریف نے حلف اٹھا لیا، پی ٹی آئی کی مزید سیٹیں چھین لی گئیں!

دفاعی اداروں کے خلاف 8 فروری کو عوامی انقلاب آگیا۔ تحریک انصاف کے خلاف دفاعی اداروں کے ظلم و ستم کے باوجود عوام نے پی ٹی آئی کے حق میں فیصلہ دیا اس عوامی فیصلے سے دفاعی اداروں میں بھونچال…

اندھیر نگری میں چوروں کا نیا دور!

کرکٹ میں ون ڈے اور ٹی- 20 کے کھیل میں دوسری اننگز نہیں ہوتی۔ سب کچھ ایک ہی اننگز میں تمام ہوجاتا ہے، فیصلہ ہوجاتا ہے کہ کون جیتا اور کون ہارا۔ لیکن اندھیر نگری پاکستان میں تو ٹیسٹ میچ…

برطانوی سیاست کا ہیجان!

بعض اوقات ایک غیر ذمہ دارانہ بیان کسی سیاستدان کی فتح کو شکست میں بدلنے کا باعث بن جاتا ہے۔ برطانیہ میں لیبر پارٹی کے ایک لیڈر نے اپنی انتخابی مہم کے دوران ایک ریلی سے خطاب کرتے ہوے ایک…

تعصب زدہ!

یہود و ہنود کیسے اسلام کی جڑیں کھو دیں عزم روشن ہیں آخری حد تک ہوں یہود و ہنود مسلم کے دونوں دشمن ہیں آخری حد تک! عالمی سطح پر یہ امر حقیقت پر مبنی ہے کہ انسان کسی نہ…

سوشل میڈیا پرمزیدار تبصرے !

’’میں ٹھیک ہو جاواں۔۔ یا علاج جاری رکھاں۔ او مینو تو دسو میرا کی کرنا جے‘‘ نواز شریف ’’پرنٹنگ پریس والی پوری ٹیم پاگل دماغی مریض ہے۔ ہم نے رمضان کیلنڈر کہا وہ بیلٹ پیپر چھاپنے لگ گئے۔‘‘ شیر افضل…

باؤ جی کے کبوتر اڑ گئے!

ہاتھوں کے طوطے اڑنے والا محاورہ سنتے آئے تھے ، اور سمجھ بیٹھے تھے کہ جب بھی اڑتے ہیں ، ہاتھوں کے طوطے ہی اڑتے ہیں ۔پر شہباز شریف کے چانکیائی طرز سیاست کے گھریلو اطلاق نے اکیسویں صدی میں…

اقلیتی سیٹوں کی بندر بانٹ کے بعد پاکستان الیکشن کمیشن الف برہنہ ہو گیا ہے!

پاکستان الیکشن کمیشن کا اقلیتی سیٹوں کی تقسیم کے حوالے سے کیا ہوا فیصلہ آخر کار سامنے آگیا جس کے مطابق سنی اتحاد کونسل کے 92اراکین کے حوالے اقلیتی سیٹیں انہیں نہیں دی جائیں گی جو کہ ہر پارٹی کو…

بے وجہ شور!

چھوٹے معصوم بچے کسی میدان کسی کمرے میں کھیل کود کر رہے ہوں تو بزرگوں کو نونہالان وطن کا یوں مشغول رہنا بھلا لگتا ہے مگر بسا اوقات ان کے کھیل کود کا دورانیہ ذرا بڑھ جائے تو اچھا لگنے…