ہفتہ وار کالمز

اس کیٹا گری میں 292 خبریں موجود ہیں

ہڈیاں اپنے بزرگوں کی تری خاک میں ہیں!

جب بھی کوئی ناشکرا اور نا قدردان کہتا سنا جاتا کہ پاکستان نے نہیں رہنا ( خاکم بدہن ) میرے والد محترم تڑپ کر گرج اٹھتے تم جیسوں نے نہیں رہنا پاکستان نے تا قیامت رہنا ہے ، یہ ملک…

حل بس یہی ہے!

تقسیم ہند سے پہلے جسٹس امیر علی کی THE HISTORY OF ISLAM دیکھ لیجیے بہت مستند تاریخ مل جائے گی، اس تاریخ کو مغرب سے بھی سند ملی، ہند میں بھی پذیرائی ہوئی ، شبلی نعمانی کی سیرت النبی دیکھ…

ملک سیاسی اور معاشی طور پر تباہ ہوتا جارہا ہے، دفاعی اداروں کو اس کا احساس نہیں !

ملک پاکستان اس وقت عجیب سی صورت حال سے دو چار ہے لوگوں کو امید تھی کہ الیکشن کے بعد ملک میں سیاسی اور معاشی طور پر استحکام آجائے گا، دفاعی اداروں نے اپنی دانست میں پی ٹی آئی کو…

قیدی صرف عمران خان نہیں، پوری قوم ہے!

پاکستانی قوم بدنصیب ہے کہ پاکستان بنانے والوں کے بعد سے اسے سیاسی قیادت کے نام پر جو شعبدہ گر ملے انہوں نے نہ صرف ملک و قوم کو مسلسل اضطراب و بے چینی میں مبتلا رکھا بلکہ پاکستان کو…

غزہ اور صدر امریکہ کی بے بسی!

کیا کسی عالمی طاقت کا صدر بے بس ہو سکتا ہے۔ صدر امریکہ کے کانگرس کو بھیجے ہوے بل اگر منظور نہ ہوسکیں تو انہیں بے بس تصور کیا جاتا ہے۔ اس صورت میں وہ ایگزیکٹیو آرڈرکے ذریعے وقتی طور…

اس صدی کا ہولوکاسٹ!

سیاسی بحث پھنسی ہے قوم گردابِ بلا میں اب اس بحران میں پھیلائو کب تک دبائو، دھمکیاں، تکرار کیسی سیاسی بحث میں گھیرائو کب تک! گزشتہ کئی ماہ سے اسرائیل نے غزہ اور اطراف کو جہنم کا نمونہ بنا رکھا…

ظالمو! غلامی چھوڑو اورانسان بنو!

پاکستان میں موروثی سیاست اور انتقال اقتدار قائم اور دائم ہے۔یہ طریقہ حکمرانی بھی ہمیں ورثہ میں ملا۔ گئے وقتوں میں بادشاہ کے مرنے کے بعد، ان کے سب سے بڑے بیٹے کو تخت پر بٹھا دینا ایک ایسا دستور…

الیکشن کمیشن، عدلیہ،آئین سب کچھ آزمالیا گیا، سب ایک شخص کے خلاف متحد ہیں لہٰذا اب صرف سڑک کا راستہ باقی ہے!

اس سیٹرڈے کو عمران خان نے پاکستانیوں کو سڑکوں پر آ کے احتجاج کرنے کی اپیل کی ہے۔ اس کی وجہ یہ ہے کہ تمام قانونی، آئینی، عدالتی اور انتخابی ذرائع کو استعمال کر لیاگیا اور آزما لیا گیا ہے۔…

عام انتخابات کے بعد والا پاکستان!

آٹھ فروری کے عام انتخابات نے پاکستانی سیاست میں کسی کو بھی “خاص” نہیں رہنے دیا۔ ساری سیاسی قوتیں عملاً سیاسی کمزوریاں بن کر رہ گئی ہیں ۔ پاکستان میں ہر بڑی اور نقصان کا باعث بننے والی کمزوری کے…

تمنا ہے دل کی !

دم تو ہمارا ساری خواہشوں پہ نکلنے کے لئے مچلتا رہتا ہے مگر خواہشیں ساری کب کسی کی پوری ہوئی ہیں اسی روحانی تسلی سے ذرا صبر میسر ہوتا ہے پھر سکون کی چادر میں زندگی کے نشیب و فراز…