ہفتہ وار کالمز
مایوسی گناہ ہے!
پاکستانیوں، آپ برُی برُی خبریں پڑھ کر، نہیں، دیکھ کر،( کیوں کہ پاکستان میں کتابیں اور اخبار پڑھنا کبھی سے متروک ہو چکا ہے) تنگ آ چکے ہیں، جن میں بجلی کے دل دکھانے والے بل تو سونے پر سہاگہ…
صوابی کا جلسہ اور حسینہ کا تختہ! دونوں میں کوئی قدرِ مشترک ہے؟
اس ہفتے پانچ اگست کو تین اہم واقعات رونما ہوئے جن سے عوامی رائے عامہ کے رجحان کا اندازہ لگانا کچھ مشکل نہیں ہے۔ پہلا واقعہ جو ہوا وہ پوری دنیا کی توجہ کا مرکز بنا رہا۔ سابقہ مشرقی پاکستان…
کہانی ایک ماں کی !
( امریکہ سےمومنہ چیمہ سکالر شپ لینے والی ایک امریکی طالبہ کی لکھی تحریر کا اُردو ترجمہ پیش خدمت ہے )یہ کہانی ہے ایک ایسی ماں کی جس نے ایک ایسی بیٹی کو جنم دیا جس نے ایک عام ماں…
اثرات
ابھی بجلی کی ازحد گرانی کا ،بلوں میں درج بیجا ٹیکسوں کا شور پوری طاقت سے پرنٹ و الیکٹرانک میڈیا پر حکومتی زیادتیوں پر سراپا احتجاج ہے مگر حکومت پاکستان کی ٹرپل سی پلس ریٹنگ ہونے پر بھنگڑے ڈال رہی…
اعتراف!
نیو ورلڈ آرڈر پر بہت بات ہو چکی ہے سرمایہ دارانہ نظام نے دنیا کو اپنے حصار میں لے رکھا ہے اور نکلنے کے تمام دروازے بند ہو چکے ہیں خود مغرب اور امریکہ نے GLOBALIZATON پر بہت جشن منایا…
عدلیہ اور فوج میں محاذ آرائی، عمران کی تین شرطیں فوج کو منظور نہیں ہونگی
پاکستان میں اس وقت چومکھی جنگ جاری ہے پہلی جنگ فوج یا عاصم منیر اور عمران خان کے درمیان چل رہی ہے جوایک سال سے جاری ہے۔ عمران خان ایک سال سے زیادہ عرصہ سے جیل میں ہیں ان پر…
سفید پوشی کا بھرم اور ایک ڈکیت حکومت!
میر صاحب (خدائے سخن میر تقی میر) نے تو اللہ کی حاکمیت اعلی اور اس کے قادرِ مطلق ہونے کا احساس کرکے انسان کی رب کائنات کے سامنے بے بسی کا اظہار یوں کیا تھا: ؎ناحق ہم مجبوروں پر تہمت…
کاملہ ہیرس‘ امیدیں اور خدشات!
اتوار اکیس جولائی کو ایک بجکر چھیالیس منٹ پر صدر بائیڈن نے اپنے ایکس( سابقہ ٹویٹر) اکائونٹ کے ذریعے یہ پیغام دیا کہ وہ صدارتی مقابلے سے دستبردار ہو رہے ہیں۔ صدر بائیڈن اسوقت کووڈ کے زیر اثر ہونیکی وجہ…
بارود کا ڈھیر
ملبے کی ڈھیر! جوشِ وحشت میں ہوئے ہیں اندھے ہوش کو اپنے صدا کیا دیں گے عقل پہ ان کی پڑے ہیں پتھر ڈھیر ملبے کے بھلا کیادیں گے! موجودہ حکومت مہنگی بجلی کے معاملے میں بارود کے ڈھیر پر…
جب رہبر ہی رہزن ہوں؟
سوشل میڈیا پر ایک وڈیو دیکھنے کو ملی جو غالباً کسی ایسے غیر ملکی شخص نے بنائی تھی جس کی پاکستان کی اقتصادی حالت پر گہری نظر تھی۔یہ تجزیہ حقیقت سے قریب ہے اور باوجود بیباک ہونے کے کھل کر…