ہفتہ وار کالمز

اس کیٹا گری میں 358 خبریں موجود ہیں

آہ خلیل الرحمٰن

اردو ٹائمز کے ایڈیٹر، پبلشر خلیل الرحمن اب اس دنیا میں نہیں رہے، انا للہ وانا الیہ راجعون حقِ مغفرت کرے عجب آزاد مرد تھا، خلیل الرحمن نے ایک متحرک زندگی گزاری ، وہ کبھی تھکے نہیں، خلیل نیو یارک…

ڈی چوک پر سیدھی گولیاں، جلیانوالہ باغ کی یاد تازہ ہو گئی، عاصم منیر اس کا ذمہ داری ہے

اس عاصم منیر آرمی چیف کی موجودگی میں پاکستان میں کچھ بھی ممکن ہے، شاید مہذب معاشرے اور مہذب دنیا میں مہذب لوگ کسی بھی نہتے آدمی پر گولی نہیں چلاتے، خاص طورپر فوج اور رینجرز اپنے ہی ملک کے…

آوازِ دوست !

آج یہ سطور میں اس تاریخی دن لکھ رہا ہوں جب عمران خان کے احتجاج کی للکار کے جواب میں ہماری کٹھ پتلی حکومت نے اپنے سرپرست اور سہولت کار بزدل جرنیلوں کے حکم پر پورے پاکستان کو ٹھپ کرکے…

کل صبح کے دامن میں تم ہو گے نہ ہم ہوں گے

اُردو ٹائمز کے چیف ایڈیٹر اور پبلشر خلیل الرحمان صاحب کی رحلت انکے اہل خانہ اور احباب کے لیے گہرے دکھ اور صدمے کا باعث ہے۔ وہ امریکہ اور کینیڈا میں اُردو کے ادبی اور صحافتی حلقوں کی جانی پہچانی…

آیا پھر احتجاج کا موسم

کرکٹ کا کھیللو! اب سیاسیات میں بھی کھیل آگئےکرکٹ ہے خاص اس کی ہی اب ریل پیل ہےہر شخص کی نظر ہے اسی پر لگی ہوئیکیسا عجیب یارو یہ کرکٹ کا کھیل ہے! گزشتہ چند ماہ سے ملک میں دھرنے،…

دو ارب مسلمان، نشان عبرت

ایک اندازے کے مطابق، ۲۰۲۱ء میں دنیا میں مسلمانوں کی تعداد ۹ء۱ بلین تھی جو اب دو بلین سے بھی تجاوز کر چکی ہے۔ انڈونیشیا، پاکستان اور بھارت وہ ملک ہیں جن میں سب سے زیادہ مسلمان بستے ہیں۔ایک اور…

خلیل صاحب رخصت ہوئے!

میں خلیل الرحمان سے کبھی نہیں ملا ، نہ کبھی دیکھا ہے، ان کے بارے میں صرف اتنا علم تھا کہ وہ ہفت روزہ اُردو ٹائمز نیویارک کے پبلشر اور ایڈیٹر ہیں ۔اور یہ بھی کہ وہ امریکہ میں اُردو…

آہ! خلیل الرحمن

اس ہفتے ہمارے بہت ہی عزیز دوست اور باس خلیل الرحمن کا انتقال ہوگیا، انا اللہ و انا الیہ راجعون، خلیل صاحب سے ہمارا تعلق اس وقت استوارہواجب ہم اُردو ٹائمز کے ہیوسٹن میں بیورو چیف بنائے گئے۔ وہ دوستوںکےدوست…

24 NOVEMBER

پاکستان کی تاریخ حادثات سے بھری ہوئی ہے، شاذ ہی ایسا ہوا کہ پاکستانی عوام کو کوئی خیر کی خبر ملی ہو، ملکوں کی زندگی میں اتھل پتھل تو رہتی ہے مگر ایسا نہیں دیکھا کہ عوام حادثات ہی دیکھتے…

24 نومبر تحریک انصاف کی کال، تخت یا تختہ، عمران خان کی رہائی کیا ممکن ہو سکے گی؟

24نومبر کی تاریخ بہت تیزی سے قریب آتی جارہی ہے۔ روزانہ کی بنیاد پر کیا گھنٹوں میں حالات اور واقعات میں تبدیلی ہوتی جارہی ہے۔ سب سے اہم تبدیلی میاں گل حسن اورنگزیب جج اسلام آباد ہائیکورٹ کا عمران خان…