شوبز

اس کیٹا گری میں 452 خبریں موجود ہیں

بھارتی فوج میں بھرتی ہونا چاہتی تھی، جیا بچن

ممبئی: بالی ووڈ کی سینیئر اداکارہ و سیاستدان جیا بچن نے انکشاف کیا ہے کہ وہ اداکارہ نہیں بننا چاہتی تھیں بلکہ اُن کی خواہش تھی کہ وہ بھارتی فوج میں بھرتی ہوں۔بھارتی میڈیا کے مطابق امیتابھ بچن اور جیا…

عامر خان کی بلاک بسٹر ’رنگ دے بسنتی‘ مجھے آفر ہوئی تھی، شاہد کپور کا انکشاف

ممبئی: بھارت کے نامور اداکار شاہد کپور نے انکشاف کیا ہے کہ عامر خان کی بلاک بسٹر ’رنگ دے بسنتی‘ ان کو آفر کی گئی تھی۔نامور اداکار نیہا دھوپیا کے نئے شو ’نو فلٹر نیہا‘ میں گفتگو کرتے ہوئے اداکار…

راکول پریت نے سندھی رسم و رواج کیساتھ شادی کیوں کی؟ وجہ سامنے آگئی

گووا: معروف بھارتی اداکارہ راکول پریت سنگھ اور اداکار و پروڈیوسر جیکی بھگنانی نے سکھ مذہب کے ساتھ ساتھ سندھی رسم و رواج کے مطابق بھی شادی کی۔21 فروری کو بھارتی ریاست گووا میں ساحل سمندر کے کنارے ہونے والی…

بھارتی ریڈیو کے مشہور صداکار امین سیانی انتقال کرگئے

بھارتی ریڈیو کے مشہور صداکار امین سیانی انتقال کرگئے۔بھارتی میڈیا کے مطابق 91 سالہ امین سیانی کو گزشتہ روز دل کا دورہ پڑا تھا جس کے بعد انہیں ممبئی کے مقامی اسپتال لے جایا گیا۔وہ اسپتال میں دوران علاج انتقال…

بشریٰ انصاری موجودہ دور کے ڈراموں اور ان کے ناموں سے ناخوش

پاکستان شوبز انڈسٹری کی سینئر اداکارہ بشریٰ انصاری نے آج کے دور کے ڈراموں سے متعلق اپنی ناپسندیدگی کا اظہار کردیا۔سوشل میڈیا پر اداکارہ بشریٰ انصاری کا ایک ویڈیو کلپ وائرل ہورہا ہے جس میں سینئر اداکارہ نے ڈراموں کے…

13 سال کی عمر میں خودکشی کیلئے ٹرین کی پٹری پر لیٹ گیا تھا: جونی لیور کا انکشاف

بالی وڈ انڈسٹری کے معروف کامیڈی اداکار جونی لیور نے اپنی زندگی کے حوالے سے اہم انکشاف کیا ہے۔ایک بھارتی پوڈ کاسٹ میں گفتگو کرتے ہوئے جونی لیور نے اپنی زندگی میں مشکل وقت کو یاد کیا اور بتایا کہ…

سارہ خان کی کم سن بیٹی کو نماز پڑھنا سکھانے کی ویڈیو وائرل

اداکارہ سارہ خان کی جانب سے اپنی کم سن بیٹی کو نماز پڑھنا سکھانے کی ویڈیو شیئر کیے جانے کے بعد وہ سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی، جس پر صارفین نے ان کی تعریفیں کیں۔اداکارہ نے بیٹی کی مختصر ویڈیو…

پردہ کرکے کیا کروں گی؟ صبا فیصل کی ویڈیو وائرل

سینیئر اداکارہ صبا فیصل کی ایک مختصر ویڈیو وائرل ہونے پر انہیں تنقید کا سامنا ہے، جس میں وہ پردہ کرنے سے متعلق بات کرتی دکھائی دیتی ہیں۔اداکارہ کی وائرل ہونے والی ویڈیو کلپ حال ہی میں ان کی جانب…

راحت فتح علی خان نے سابق منیجر پر بلیک میلنگ کا مقدمہ درج کرادیا

پاکستان کے لیجنڈ گلوکار  راحت فتح علی خان نے اپنے سابق منیجر سلمان احمد پر بلیک میلنگ اور یو ٹیوب چینل کے بغیر اجازت استعمال پر مقدمہ کردیا۔ راحت فتح علی خان نے سابق منیجر سلمان احمد کے خلاف ایف آئی…

آپ کو بہت پسند کرتا ہوں، کپل شرما نادر کیساتھ شو کرنے کے خواہشمند

بھارت کے معروف کامیڈین اور پروگرام میزبان کپل شرما نے پاکستانی یوٹیوبر نادر علی کے ساتھ شو کرنے کی خواہش کا اظہار کر دیا۔یوٹیوبر نادر علی کی جانب سے سوشل میڈیا پیج پر اپنی ایک کال ویڈیو شیئر کی گئی…