0

بھارتی ریڈیو کے مشہور صداکار امین سیانی انتقال کرگئے

بھارتی ریڈیو کے مشہور صداکار امین سیانی انتقال کرگئے۔بھارتی میڈیا کے مطابق 91 سالہ امین سیانی کو گزشتہ روز دل کا دورہ پڑا تھا جس کے بعد انہیں ممبئی کے مقامی اسپتال لے جایا گیا۔وہ اسپتال میں دوران علاج انتقال کرگئے۔امین سیانی کی آواز بناکا گیت مالا سے مشہور ہوئی تھی، انہوں نے اپنے 42 سالہ کیرئیر میں 50 ہزار سے زائد شو کیے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں