Ejaz Farooqi

اس کیٹا گری میں 789 خبریں موجود ہیں

اسرائیل سے بات چیت کے ساتھ جنگ کیلئے بھی پوری طرح تیار ہیں: اسماعیل ہنیہ

فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس کے رہنما اسماعیل ہنیہ نےکہا ہےکہ اسرائیل سے بات چیت میں نرمی کے ساتھ جنگ کے لیے بھی پوری طرح تیار ہیں۔ایک بیان میں اسماعیل ہنیہ کا کہنا تھا کہ اسرائیل سے بات چیت میں نرمی…

آئی ایم ایف 2 ہفتوں میں اسمبلیوں کی 30 فیصد نشستوں کا آڈٹ یقینی بنائے، پی ٹی آئی کا خط میں مطالبہ

پاکستان تحریک انصاف نے عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کو خط لکھ کر مطالبہ کیا ہے کہ مالیاتی ادارہ 2 ہفتوں کے اندر قومی و صوبائی اسمبلیوں کی 30فیصد نشستوں کا آڈٹ یقینی بنائے، آئی ایم ایف پاکستان کو…

مودی سرکار کا جھوٹا پروپیگنڈہ بھارتی لوک سبھا کے ممبران کے ہاتھوں بے نقاب

نئی دہلی :مودی سرکار کا جھوٹا پروپیگنڈہ بھارتی لوک سبھا کے ممبران کے ہاتھوں بے نقاب ہوگیا، نئے کانگریس لیڈر ادھیر رانجھن چودھری نے 27 فروری2019 سے متعلق تمام راز فاش کردیے۔ کانگریس لیڈر ادھیر رانجھن چودھری نے 27 فروری2019…

شہزادہ ہیری برطانیہ میں سرکاری سکیورٹی نہ دینے کے حکومتی فیصلے کیخلاف مقدمہ ہار گئے

برطانوی شہزادہ ہیری برطانیہ میں سرکاری سکیورٹی نہ دینے کے حکومتی فیصلے کے خلاف مقدمہ ہار گئے۔برطانوی وزارت داخلہ نے فروری 2020 میں شہزادہ ہیری کو پولیس پروٹیکشن نہ دینے کا فیصلہ کیا تھا جس پر شہزادہ ہیری نے برطانیہ…

شمالی کوریا کی اسلحہ ساز فیکٹریاں روس کیلئے پوری قوت سے کام کررہی ہیں: جنوبی کوریا

سیئول: جنوبی کوریا نے دعویٰ کیا ہےکہ شمالی کوریا کی اسلحہ ساز فیکٹریاں روس کی خاطر ہتھیار بنانے کیلئے پوری قوت سے کام کررہی ہیں۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق جنوبی کوریا کے وزیردفاع شن وون سک نے ایک بیان میں…

صاف توانائی کی پیداوار کے متعلق بڑی کامیابی

نیو جرسی: سائنس دانوں نے مصنوعی ذہانت کو استعمال کرتے ہوئے نیوکلیئر فیوژن کی مدد سے لامحدود صاف توانائی بنانے کا مسئلہ حل کردیا۔امریکا کی پرنسٹن یونیورسٹی کے محققین نے فیوژن ری ایکشن کے دوران پلازما میں عدم استحکام کو…

نظامِ شمسی میں 3 نئے چاند دریافت

واشنگٹن: سائنسدانوں نے نظام شمسی میں تین نئے چاند دریافت کیے ہیں جن میں نیپچون کے گرد دو اور یورینس کا سب سے چھوٹا چاند شامل ہیں۔میڈیا رپورٹس کے مطابق واشنگٹن میں کارنیگی انسٹی ٹیوشن فار سائنس کے ماہر فلکیات…

برطانیہ میں زمینی گڑھے سے 1700 سال پرانا صحیح سالم انڈہ دریافت

بکنگھم شائر: حال ہی میں ماہرین آثار قدیمہ نے برطانیہ میں 1700 سال پرانا مکمل طور پر سالِم انڈا دریافت کیا ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق برطانوی خطے بکنگھم شائر میں ماہرینِ آثار قدیمہ نے ایسی دریافت کی ہے جو دنیا…

’چٹھی آئی ہے‘ گلوکار پنکج ادھاس چل بسے

بھارتی غزل گائیک پنکج ادھاس کچھ عرصہ علیل رہنے کے بعد 26 فروری کو چل بسے۔پنکج ادھاس نے بطور غزل گائیک 1980 میں گلوکاری کا آغاز کیا اور انہوں نے پہلا ایلبم ’ آہٹ’ کے نام سے ریلیز کیا جو…

اروشی روٹیلا کی پرتعیش سالگرہ، اداکارہ نے 24 قیراط سونے سے بنا کیک کاٹا

بھارتی اداکارہ و ماڈل اروشی روٹیلا نے اپنی سالگرہ پر 24 قیراط سونے سے بنا اسپیل کیک کاٹا جس کی ویڈیوز اور تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہیں۔اداکارہ اروشی روٹیلا نے 25 فروری کو اپنی 30 ویں سالگرہ…