Select Language:
Urdu / English /Spanish / Bengali / Hindi
شوبز

بھارت میں ہانیہ عامر کے مداح رکشہ ڈرائیور نے اداکارہ کی تصویر رکشے پر لگالی

بھارت میں ہانیہ عامر کے مداح رکشہ ڈرائیور نے اداکارہ کی تصویر اپنے رکشے کے پیچھے لگالی۔سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہورہی ہے جس میں ایک رکشہ ڈرائیور کو پاکستان کی مشہور اداکارہ ہانیہ عامر کی تصویر اپنے رکشے کے پچھلے حصے پر لگاتا دیکھا گیا۔اس ویڈیو کے حوالے سے کہا جارہا ہے کہ یہ رکشہ ڈرائیور بھارتی شہری ہے جو ہانیہ عامر کا مداح ہے۔رکشہ ڈرائیور نے ہانیہ سے اپنی محبت کا اظہار کرتے ہوئے ان کی تصویر رکشے پر لگائی جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button