بین الاقوامی
نیپال قیامت خیز سیلاب، ہلاکتوں کی تعداد 1344 تک پہنچ گئی، 4800 سے زائد لاپتا

نیپال میں آنے والے اچانک اور شدید سیلاب نے بڑے پیمانے پر تباہی مچا دی تھی مقامی حکام کے مطابق کم از کم 1344 افراد جاں بحق جبکہ 2 ہزار 4800 سے زائد افراد لاپتا ہیں۔نیپال اور تبت کی سرحد پر ریسکیو کارروائیاں تاحال جاری ہیں نیپال ٹورازم بورڈ کے مطابق لاپتا افراد میں 320 غیر ملکی شہری بھی شامل ہیں۔چین کے سرکاری میڈیا کے مطابق تبت میں مٹی کے تودے اور سیلاب کے نتیجے میں 16 افراد ہلاک جبکہ 546 افراد لاپتا ہیں۔ چینی حکام کے مطابق لاپتا افراد میں 23 ممالک کے 261 غیر ملکی شہری شامل ہیں۔



