بین الاقوامی

پوپ لیو کی غزہ میں فوری امداد کی فراہمی بحال کرنے کی اپیل

ویٹیکن سٹی: کیتھولک مسیحیوں کے روحانی پیشوا پوپ لیو نے کہا کہ غزہ کی صورتحال پر تشویش ہے، امداد کی فراہمی بحال کی جائے۔پوپ لیو نے غزہ کی پریشان کن انسانی صورتحال پر شدید تشویش کا اظہار کیا اور کہا کہ غزہ میں بڑی مقدار میں انسانی امداد کی اجازت دی جائے اور دشمنی کا خاتمہ کیا جائے۔انہوں نے کہا کہ غزہ کی پٹی کی صورتحال انتہائی تشویشناک اور درد ناک ہے، جہاں بچوں، بزرگوں اور بیماروں کو دشمنی کی قیمت چکانی پڑ رہی ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button