دلچسپ و عجیب

امریکا: ٹھوڑی پر کرسی کا توازن قائم کرنے کا انوکھا کارنامہ

سیریل گینیز ورلڈ ریکارڈ شکن نے اپنی ٹھوڑی پر 1 گھنٹہ اور 20 منٹ تک کرسی کا توازن قائم کر کے اپنا کھویا ہوا ٹائٹل واپس حاصل کر لیا۔امریکی ریاست آئیڈاہو سے تعلق رکھنے والے ڈیوڈ رش (جنہوں نے حال ہی میں 19 منٹ 11 سیکنڈ تک ٹھوڑی پر سیڑھی کا توازن قائم کر کے ریکارڈ قائم کیا تھا) نے سب سے پہلے ٹھوڑی پر 1 گھنٹہ اور 8 منٹ تک کرسی کا توازن قائم کر کے طویل دورانیے تک ایسا کرنے کا گینیز ورلڈ ریکارڈ قائم کیا تھا۔بعد ازاں ایک اور بیلنس ایکسپرٹ نے 1 گھنٹہ اور 19 منٹ تک یہ توازن قائم کر کے یہ ریکارڈ اپنے نام کر لیا۔

 

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button