Select Language:
Urdu / English /Spanish / Bengali / Hindi
بین الاقوامی
Trending

ایران نے سعودی عرب پر حملہ کردیا

ایران کی جانب سے سعودی عرب کی ایئر بیس کو میزائلوں سے نشانہ بنانے کا دعویٰ کیا گیا ہے۔ ایرانی سرکاری میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ سعودی عرب کے شہر الخرج میں واقع پرنس سلطان ایئر بیس کو میزائلوں سے نشانہ بنایا گیا، جسے امریکی افواج بھی استعمال کرتی ہیں۔سعودی وزارتِ دفاع نے تاحال اس مخصوص دعوے کی تصدیق نہیں کی۔ آزاد ذرائع بھی فوری طور پر یہ تصدیق نہیں کر سکے ہیں کہ میزائل اپنے ہدف تک پہنچے یا حملے سے کیا نقصان ہوا۔ایران اور امریکا کے درمیان جاری کشیدگی کے باعث خطے میں امریکی فوجی اڈوں اور اتحادی ممالک کے خلاف حملوں اور جوابی کارروائیوں کے دعوے مسلسل سامنے آ رہے ہیں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button