Select Language:
Urdu / English /Spanish / Bengali / Hindi
دلچسپ و عجیب

ٹرمپ کے چہرے والے ایک ڈالر کے سکے کی تیاریاں

واشنگٹن: امریکی وزارت خزانہ کی جانب سے تاریخ میں پہلی بار کسی برسرِ اقتدار صدر کی تصویر نقش کرنے کی تیاریاں شروع کر دی گئی ہیں۔صدر ٹرمپ اس سے قبل وفاقی عمارتوں، ایک ہوائی اڈے، پْلوں، کچھ پاسپورٹس پر بھی اپنا نام یا شبیہ (تصویر) نقش کروا چکے ہیں تاہم اب امریکی ٹکسال ان کے چہرے والا ایک ڈالر کا سکہ تیار کر رہا ہے. وزیر خزانہ سکاٹ بیسنٹ نے گذشتہ روز نئے گولڈ کوائن کے ڈیزائن کی رونمائی کی جس کے سامنے والے حصے پر ٹرمپ کے چہرے کی تصویر کے ساتھ جملہ ہمارا خدا پر ایمان اور1776-2026 کی تاریخ درج ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button