ٹیکنالوجی

اس کیٹا گری میں 137 خبریں موجود ہیں

شاعری میں بھی مصنوعی ذہانت کا استعمال، شاعر کیمرہ ایجاد

دور جدید کی نئی تخلیق ’مصنوعی ذہانت‘(اے آئی) نے پوری دنیا کو حیران کردیا لیکن اب اس میں مزید ایجادات نے عام انسان کی زندگی کو اور بھی دلچسپ بنادیا ہے۔پہلے پہل تو مصنوعی ذہانت کا استعمال جعلی ویڈیوز، آڈیوز،…

اے آئی ٹیکنالوجی نے مونا لیزا کو گلوکارہ بنا دیا

واشنگٹن: ایک ویڈیو انٹرنیٹ پر کافی وائرل ہورہی ہے جس میں مشہور پینٹنگ ’مونا لیزا‘ میں تصویر کو کسی حقیقی انسان کی طرح گاتے ہوئے دکھایا گیا ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق مائیکروسافٹ کمپنی نے حال ہی میں ایک نیا اے…

موجودہ دور کے گانوں میں کم ذخیرہ الفاظ اور تکرار زیادہ ہے، تحقیق

ویانا: ایک نئی تحقیق میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ آج کے مقبول گانوں اور پرانے گانوں کا اگر موازنہ کیا جائے تو موجودہ دور کے گانوں میں بڑی تبدیلیاں آگئی ہیں۔سائنسی رپورٹ نامی جریدے میں شائع ہونے والی…

پلاسٹک انڈسٹری، فضائی صنعت سے زیادہ بدتر ہے، تحقیق

کیلیفورنیا: ایئرلائن انڈسٹری زمین کے ماحول میں ہر سال ہزاروں ٹن گرین ہاؤس گیس خارج کرنے کے سبب کے طور پر جانی جاتی ہے لیکن ایک نئی تحقیق میں معلوم ہوا ہے کہ پلاسٹک انڈسٹری اس سے کئی گُنا بدتر…

بھنورے پانی میں ایک ہفتے تک زندہ رہ سکتے ہیں، تحقیق

ٹورونٹو: سائنس دانوں کو ایک تحقیق میں حادثاتی طور پر معلوم ہوا ہے کہ بھنورے ایک ہفتے تک زیر آب زندہ رہ سکتے ہیں۔کینیڈا کے یونیورسٹی آف گیلف میں کی جانےو الی کسی تحقیق کے دوران میں بھنوروں کی ملکہ…

کُتا دُم کیوں ہلاتا ہے؟ سائنسدانوں کے نزدیک اب بھی ایک معمہ

ٹورن، اٹلی: بہت سے لوگوں کا خیال ہے کہ اگر کُتا اپنی دُم ہلارہا ہے تو یہ خوشی کی علامت ہے۔ تاہم یہ ہمیشہ درست نہیں ہوتا۔ کُتا دُم کیوں ہلاتا ہے، اس سوال کا حتمی جواب سائنسدان اب تک…

نظامِ شمسی میں موجود پوشیدہ سیارے کے متعلق مزید شواہد دریافت

سائنس دانوں کا کہنا ہے کہ انہوں نے ایسے نئے شواہد دریافت کیے ہیں جس سے معلوم ہوتا ہے کہ ہمارے نظامِ شمسی میں ایک پوشیدہ سیارہ ہے۔کافی برسوں سے کچھ ماہرینِ فلکیات کا دعویٰ رہا ہے کہ ہمارے نظامِ…

سائنس دان سونے کی ایک ایٹم موٹی تہہ ’گولڈین‘ بنانے میں کامیاب

سوئیڈن: سائنس دان سونے کا انتہائی مہین ورژن ’گولڈین‘ بنانے میں کامیاب ہوگئے۔سائنس دانوں کو یہ کامیابی گریفائیٹ ایٹم کی اکلوتی تہہ کی مدد سے گریفین بنانے کے بعد حاصل ہوئی ہے۔ معجزاتی مٹیریل کے نام سے جانا جانے والا…

ایک سال میں پاکستانیوں نے موبائل فونز پر کتنے گھنٹے خرچ کیے؟ حیران کن اعداد وشمار

دنیا بھر سمیت پاکستان میں بھی موبائل فونز روزمرہ زندگی کی ضرورت اور استعمال عام ہو گیا ہے لیکن پاکستانیوں نے ایک سال میں کتنے گھنٹے اس پر خرچ کیے جان کر حیران رہ جائیں گے۔اے آر وائی نیوز کے…

سائنس دان سونے کی ایک ایٹم موٹی تہہ ’گولڈین‘ بنانے میں کامیاب

سوئیڈن: سائنس دان سونے کا انتہائی مہین ورژن ’گولڈین‘ بنانے میں کامیاب ہوگئے۔سائنس دانوں کو یہ کامیابی گریفائیٹ ایٹم کی اکلوتی تہہ کی مدد سے گریفین بنانے کے بعد حاصل ہوئی ہے۔ معجزاتی مٹیریل کے نام سے جانا جانے والا…