ٹیکنالوجی

اس کیٹا گری میں 259 خبریں موجود ہیں

ایسا آبی سیارہ جہاں پانی مسلسل کھول رہا ہے

کیمبرج: کیا آپ کسی ایسے سیارے کا تصور کر سکتے ہیں جو کھولتے ہوئے پانی سے ڈھکا ہوا ہو؟جی ہاں! اس قسم کا سیارہ کائنات میں موجود ہے جہاں پانی اصل میں ابل رہا ہے۔ ہمارے نظام شمسی سے تقریباً…

ڈرائیور کے موڈ کے مطابق گاڑیوں میں تبدیل ہونے والی لائٹ

سیئول: جنوبی کوریا کی کار کمپنی ہیونڈائی موبس (Hyundai Mobis) نے ایک ایسی ٹیکنالوجی متعارف کرائی ہے جس کے تحت گاڑیوں میں اندرونی روشنیاں ڈرائیور کے موڈ کے مطابق تبدیل ہونگی۔میڈیا رپورٹس کے مطابق کمپنی نے ٹیکنالوجی کے حوالے سے…

شمسی پینل ٹیکنالوجی میں اہم پیش رفت

سڈنی: سائنس دانوں نے پیرووسکائٹ نام کا جادوئی مٹیریل استعمال کرتے ہوئے سولر پینلز کی کارکردگی اور لچک کے اعتبار سے نئی پیش رفت حاصل کی ہے۔آسٹریلیا اور برطانیہ کے محققین کی جانب سے بنایا گیا کم وزن سولر پینل…

جرمنی میں قدیم تدفینی ٹیلے دریافت

میگڈیبرگ: جرمنی کے ایک شہر میں ماہرین آثار قدیمہ نے کئی قدیم تدفینی ٹیلے (burial mounds) دریافت کیے ہیں۔امریکا کے اسٹیٹ آفس فار ہیریٹیج مینجمنٹ اینڈ آرکیالوجی آف سیکسنی-انہالٹ (ایل ڈی اے) نے پریس ریلیز میں کہا کہ یہ مقام…

ایمازون میں قدیم ترین ڈولفن کی باقیات دریافت

لیما: حال ہی میں بین الاقوامی ماہرین کی ایک ٹیم کو ایمازون میں میٹھے پانی کی دیوہیکل ڈولفن کی باقیات ملی ہیں جو تقریباً ایک کروڑ سال پرانی ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق سویئٹزرلینڈ میں زیورک یونیورسٹی کے سائنسدانوں نے ڈولفن…

بڑھتے برقی کچرے سے دنیا کو شدید مسائل کا سامنا

جنیوا: ایک نئی رپورٹ میں خبردار کیا گیا ہے کہ ہمارے زیر استعمال ٹیکنالوجی بے لگام برقی کچرے کا سبب بن رہی ہے۔اقوامِ متحدہ کی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ 2022 میں دنیا بھر میں 6.2 کروڑ ٹن برقی…

ایمازون کے پلاسٹک ری سائیکلنگ نظام کے متعلق سنسنی خیز انکشاف

کیلیفورنیا: ایک نئی رپورٹ میں معلوم ہوا ہے کہ ایمازون کی دوبارہ استعمال کے قابل پلاسٹک پیکجنگ سالانہ 32 کروڑ 15 لاکھ کلوگرام کچرے کا سبب بنتی ہے۔ تین بحری بیڑوں کے وزن کے برابر یہ کچرا اس سے زیادہ…

واٹس ایپ کا وائس نوٹ ٹرانسکرپشن پر کام جاری

کیلیفورنیا: انسٹنٹ میسجنگ ایپلی کیشن واٹس ایپ نے وائس نوٹ کو تحریر میں تبدیل کرنے کا فیچر متعارف کرانے پر کام شروع کردیا۔میٹا کی ذیلی ایپ نے اپنے تازہ ترین بِیٹا ورژن 2.24.7.7 میں کچھ ایسے اشارے دیکھے گئے ہیں…

سائنس دانوں نے طاقتور ترین صوتی لیزر بنالی

بیجنگ: چینی سائنس دانوں نے ایک نیا آلہ بنایا ہے جو صوتی (ساؤنڈ) ذرات سے لیزر شعاع بنا سکتا ہے۔چین کے شہر شینگشا میں قائم ہونان نارمل یونیورسٹی کی محققین کی جانب سے بنایا جانے والا یہ آلہ ماضی کی…

3 کروڑ نوری سال دور موجود اسپائیڈر کہکشاں کی نئی تصویر جاری

واشنگٹن: امریکی خلائی ادارے ناسا اور یورپی خلائی ادارے ای ایس اے کے مشترکہ مشن ہبل اسپیس ٹیلی اسکوپ نے ار ریگیولر اسپائیڈر کہکشاں کی نئی تصویر جاری کر دی۔ار ریگیولر کہکشائیں ایسی کہکشائیں ہوتی ہیں جن کی باقاعدہ کوئی…